وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
🚨 اج ہی توہین عدالت درخواست جمع کرو
🚨 اج ہی توہین عدالت درخواست جمع کرو
🚨 اج ہی توہین عدالت درخواست جمع کرو
🚨 اج ہی توہین عدالت درخواست جمع کرو
🚨 اج ہی توہین عدالت درخواست جمع کرو
🚨 اج ہی توہین عدالت درخواست جمع کرو
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
میں نے اس سسٹم کو چیلنج کر کے ریلیف لیا۔۔۔۔۔سہراب برکت
بھائی اپ کی اواز سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اللہ تعالی اپ کو محفوظ اور سلامت رکھے
اپ جیسے لوگ صحافت میں ہماری امید ہیں
@SohrabBarkatt
سی پیک روٹ نیشنل ہائیوے پر خان صاحب کی رہائی اور صحت پر حکومتی غفلت پر سراپہ احتجاج اس درمیان سیکیورٹی فورسز بھی موجود انشاء اللہ اپنے لیڈر و حقیقی آزادی کہ لیئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
حکومت اور بیرسٹر گوہر کی گارنٹی پر عمران خان کی آنکھ خاصی ٹھیک ہونے کی خوشخبریاں پھینکنے والوں سے کچھ سوال ہیں
1. مجرموں کی بات کا یقین کب سے کرنا شروع ہو گئے
2. مسترد شدہ ڈھکن بیرسٹر گوہر کی گواہی کی کیا حیثیت ہے
3. اگر سب ٹھیک تھا تو علیمہ خان اور عمران خان کے ڈاکٹر کو کیوں ساتھ نہیں آنے دیا
4. عمران خان کے معالج ڈاکٹر عاصم کو حکومتی دعوے کے برعکس دوران چیک اپ ویڈیو کال پر بھی نہیں لیا گیا اور انہوں نے حکومتی بورڈ کی رپورٹ کی تصدیق کرنے سے کیوں انکار کیا
یہ وہ حکومت ہے جو جعلی میڈیکل رپورٹس پر فرار ہونے والوں اور انہیں یہ میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے والوں کی ہے ۔ انکی intention عمران خان کے متعلق مجرمانہ ہونا بھی ثابت ہے
اس کے بعد بھی اگر کچھ ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا اکاؤنٹ اور پی ٹی آئی کے کچھ لوگ اس کی سپورٹ کریں تو دو میں سے ایک بات طے ہے
وہ بدنیت ہیں یا جاہل
”انشاءاللہ چیف آرگنائزر یوتھ ونگ خالد خورشید صاحب کی واضح ہدایت ہے کہ جب تک عمران خان صاحب کو رہا کرکے علاج نہیں کروایا جاتا تمام دھرنے جاری رہیں گے“۔
حویلیاں میں جاری انصاف یوتھ ونگ کے ہزارہ موٹروے دھرنے سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر عباسی کا پیغام
#KhanNeedsUrgentTreatment
عمران خان کی آنکھ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی تمام رپورٹس ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم، عمران خان کی فیملی اور پی ٹی آئی نے مسترد کر دی ہیں، عمران خان سے انہیں ملنے نہیں دیا جا رہا، ایک طرف کہہ رہے تھے کہ آنکھ بلکل خراب ہو چکی ہے پچاسی فیصد کام چھوڑ دیا ہے جبکہ عسکری و حکومتی ٹاؤٹ ابصار عالم کہہ رہا تھا کہ آنکھ آنکھ بلکل ہی ضائع ہو گئی ہے اور اب حکومتی رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ صرف ایک انجیکشن لگانے سے اتنی تیزی سے عمران خان کی آنکھ بہتر ہو گئی ہے، یہ کنفیوژن پیدا کرنے کے لیے سراسر جھوٹ ہے سچ کو چھپایا جا رہا ہے۔
#ComeToStreetsForKhan
#ImranKhanHealthEmergency