پاکستان کے انٹرنیٹ فائر وال منصوبے پر اربوں روپے خرچ کئیے گئے۔ مقصد صرف اپنی بقا کی جنگ تھا۔ عوام کی آواز بند کرنا تھا۔ اس منصوبے کی محظ اشتہار بازی اور میڈیا کوریج پر ہی عوامی پیسے کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔
حتی کے اس منصوبے کی بدولت نے سست رفتار انٹرنیٹ، وی پی این کی ناکامی اور کاروباری نقصان پیدا کیا۔ بین الاقوامی کمپنیاں ملک سے اپنے کاروبار بند کر چکیں۔ ملکی کمپنیوں کا دیوالیہ نکل گیا۔ اس منصوبے کی بدولت پی اے ایس ایچ اے کے مطابق تقریباً 300 ملین ڈالر کا معاشی نقصان ہوا،جو محض عوامی فنڈز کا ضیاع ہے۔
جمہوری حکومتوں کا فوکس عوام کے مفاد اور احساس پر ہوتا ہے، جبکہ طاقت کے مراکز اکثر اپنی پالیسیوں کو بقا اور کنٹرول کے زاویے سے دیکھتے ہیں۔ جب عوام کو ملینز میں نقصان ہو اور معیشت متاثر ہو، تو یہ صرف پالیسی ناکامی نہیں بلکہ اعتماد اور کارکردگی کی شکست بھی ہے۔ ایسے فیصلے ایک اور محاذ پر ہار ثابت ہوتے ہیں۔
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
@asianawaz8 جی ہاں، یہ عمران خان کی تصویر ہے، لیکن یہ جیل کی نہیں۔ یہ 2016 کی بنی گالہ کی ویڈیو سے ایڈٹ کی گئی ہے، جہاں جیل کی باڑ اور گارڈز شامل کیے گئے ہیں۔ حقیقی جیل کی تصاویر مختلف ہیں۔
The US President says they’re fighting terrorism.
Children as young as four years old, five years old, and newborns – you’ve killed [over] 20,000 of them!
Were these children terrorists? You’re the terrorists!