Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif received a grand, festival-like welcome in Talagang. Tons of rose petals were showered upon the Chief Minister..!!
@MaryamNSharif
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خلا میں موجود پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو۔
خلاء کی وسعتوں میں پاکستان کا پرچم، پوری قوم کے لیے باعثِ فخر! 🇵🇰
ہونہار بیٹیوں کے والدین سپر ہیروز ہیں ہم ان کا قرض ادا نہیں کر سکتے۔یہ وہ بچے ہیں جنہوں نے کل کو اس ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے ان میں سے کچھ انجینیئر بنیں گے کچھ سائن��سٹ بنیں گے کچھ سیاستدان بنیں گے کچھ اسسٹنٹ کمشنر بنیں گے کچھ ڈپٹی کمشنر بنیں گے" @MaryamNSharif
الحمدللہ پنجاب ہر میدان میں سب سے آگے ہے 👏
پنجاب کی 8 یونیورسٹیاں دنیا کی Top 1000 یونیورسٹیوں میں شامل ہو چکی ہیں
اور اس بات کا اعتراف ہمارے مخالفین بھی کر رہے ہیں
The Honhaar Scholarship started with 30,000 students, and today, Alhamdulillah, it has reached 110,000 students. I have allocated Rs22 billion for this programme.
Similarly, we started with 40,000 laptops, and today, nearly 125,000 laptops are being distributed among students. We are starting with 100,000 scooters for students. InshaAllah, over the next two years, my full effort will be to provide scooters to as many boys and girls as possible and empower them.
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے کے آپریشنل امور سے متعلق اہم اجلاس
اجلاس میں ٹرین آپریشنز، مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، مال برداری، ٹرینوں کی بروقت آمد و روانگی اور آپریشنل کارکردگی کا تفصیلی جائزہ
وفاقی وزیر ریلوے کی آپریشنل نظام میں بہتری، مؤثر نگرانی اور مسافروں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات
پرسوں راولپنڈی
کل ملتان اور
آج چکوال
ہر طرف
عوام ہی عوام
کیونکہ میم @MaryamNSharif صوبہ میں ہر جگہ کام کر رہی ہے۔
اب کوئ یہ نہیں کہہ سکتا کہ مریم نواز صرف لاہور پر ہی توجہ دے رہی ہے۔
#MaryamNawazInChakwal
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا کیتھ لیب چکوال کا دورہ، انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کے مریضوں سے ملاقات ، علاج و معالجہ اور دستیاب سہولیات بارے دریافت کیا۔مریضوں نے مریم نوازشریف کو دعائیں دی کہ جس علاج کے لئے پنڈی یا لاہور جانا پڑتا تھا وہ اب انکے اپنے شہر میں سہولت میسر ہے
ملتان سٹیڈیم میں ”اپنی چھت اپنا گھر“ سے مستفید 26ہزار سے زائد افراد کی آمد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سکیم کے تحت گھر بنا��ے والے افراد کے اجتماع سے خطاب
”اپنی چھت اپنا گھر“ کی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمدنوازشریف کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا
تو پورے مڈل ایسٹ میں کوئی ایئر فورس نہیں اڑتی جب پاکستان فضائیہ اس خطے میں پرواز کرتی ہے تو۔ ہماری وہاں موجودگی کی وجہ سے دنیا کی ساری ایئر فورسز ڈیفنسو پہ چلی گئیں، پاکستان سے اجازت لے کر پرواز کرتی ہیں۔ پاکستان نے اپنا جلال دکھایا پہلی مرتبہ پوری دنیا کو۔ پاک فضائیہ زندہ باد
@Riazhaq کل اہلیان چکوال نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا فقید المثال استقبال کرکے یوتھیوں کے پچھواڑے میں سے دھواں نکال دیا ہے،
اسکی تازہ مثال آپ کے سامنے ریاض الحق PTI کی سیاسی ناکامی سرکاری ملازمین پر ڈال کر خفت مٹا رہ�� ہے،
Announcements made yesterday by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, actions delivered today
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تلہ گنگ کی عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔۔۔