.بلوچستان کے بے روزگار فزیوتھراپسٹ کو مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے مہارتیں اور تجربہ کو قدر پہچانا جاے اور ان کو عزت دی جاے جو ان کا حق ہے۔ ان کے فرصتوں کو بڑھانے اور ان کی ترقی میں مدد فراہم کرنے کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔
#SavethePhysioCommunity@CMOBalochistan
Balochistan's health infrastructure requires attention. By creating vacancies for physiotherapist posts, @dpr_gob can enhance healthcare accessibility and improve lives. Let's unite to prioritize the well-being of Balochistan's residents!
#SavethePhysioCommunity
بلوچستان کے فزیوتھراپسٹ کئی سالوں اپنے بنیادی حقوق، روزگار، ہسپتالوں میں اپنے شعبے کی بحالی اور بلوچستان کو تندرست رکھنے کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں کوئی ایسا آئینی راستہ نہیں بچا جسے اختیار نہیں کیا ہو مگر حکومت ان کو مایوسی کے علاؤہ کچھ نہیں دے رہا۔
#SavethePhysioCommunity
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا
حکومت کو بجٹ میں فزیوتھراپسٹ کے 500 پوسٹ ڈالنے پر گذارش بصورت دیگر ہم مجبوراً تمام ہیلتھ پروفیشنلز کے ہمراہ
اسمبلی کے سامنے اپنے حقوق کی خاطر دھرنا دینگے اور دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کردینگے
#SavethePhysioCommunity
بلوچستان کی ہمشہ سے بدقسمتی رہی ہے یہاں اقتدار میں لائے گئے نام نہادوں نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مایوس کرکے انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور کیا ہے
سابق حکومت نے فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے مطالبات پر دھوکے سے کام لیا۔
#Savethephysiocommunity
بلوچستان فزیوتھراپسٹ ایسوسی ایشن کا
حکومت کو بجٹ تک الٹی میٹم جاری۔
فزیوتھراپسٹ کے ساتھ 200 سو پوسٹ بجٹ میں ڈالنے کے وعدے پورا کرے
بصورت دیگر ہم مجبوراً تمام ہیلتھ پروفیشنلز کے ہمراہ
اسمبلی کے سامنے اپنے حقوق کی خاطر دھرنا دینگے اور دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کردینگے
@iFarahAzeemShah@dpr_gob@AQuddusBizenjo issued a directive letter to health department about redressal of grievances of physiotherapists & directed health dp to creat 200 positions for physiotherapists in all teaching and tertiary care hospitals but health minister has yet not forwarded the summary
@AQuddusBizenjo جناب وزیراعلیٰ صاحب امید ہے آپ اپنے جاری کردہ مراسلے پر عمل کرانے کیلئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو پابند کرائیں گے۔
9 مہینے کا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ فزیوتھراپسٹ ہیلتھ پروفیشنلز کے تحفظات دور کرنے کے بجائے مختلف حیلے بہانے سے کام لے ��ہا ہے
وزیر اعلیٰ بلوچستان ہیلتھ پروفیشنلز کے ساتھ کئیے وعدے پورا کرے بصورت دیگر ہم مجبوراً تمام ہیلتھ پروفیشنلز کے ہمراہ اسمبلی کے سامنے اپنے حقوق کی خاطر دھرنا دینگے
گزشتہ سال 13 اکتوبر کو وزیر اعلیٰ نے دو سو اسامیوں کا وعدہ کیا تھا جن کا سمر�� بن گیا مگر بجٹ کے باعث انہیں رکھا گیا
Members of Balochistan physiotherapy Association met @BabarYousafzai_ (spokesperson) to @AQuddusBizenjo where the grievances of physiotherapists were discussed and the members requested him to bring the issues under the notice of chief minister @AQuddusBizenjo
امید کرتے ہے کہ حکومت بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان اپنے وعدے پر عملدرآمد کرکے ہمارے فزیوتھراپسٹ کے آسامیوں کا نوٹیفکیشن اور ہاؤس آفیسرز کے پیڈ ہاؤس جاب کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے کر جلد سےجلدنوٹیفکیشن جاری کریں گے
@Senator_Baloch@AQuddusBizenjo@MalikSikandarK2
We want to thank our fans for showing upmost devotion towards the voting for PMWI All Stars. What better way to thank our fans than with a giveaway. .
Disclaimer ~ This giveaway is applicable on Instagram, Facebook and Twitter. I'm