پچھلے تیس گھنٹوں سے ایک مریض جس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے کو پشاور لے جانے کیلئے ایمبولینس کے انتظار میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے ایمرجنسی روم کے باہر بیٹھے ہیں۔ رسکیو عملے سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے پاس ایمبولنس دستاب نہیں۔
ہسپتالوں کو ایمبولنس دیا جائے۔
#چترال_کو_حق_دو
"It's time for our local government to take responsibility and fix our crumbling roads. The poor conditions are not only an inconvenience, but a safety hazard for residents. #PoorRoads#DemandAction#چترال_کو_حق_دو
#Chitral despite being 22% of the landmass of the KPK is deprived of the basic facilties like quality education healthcare & road infrastructure. @GovtofPakistan must meet the constitutional demands beforehand.
#چترال_کو_حق_دو#PetrolDieselPrice
ہم تنظیم تحفظِ حقوقِ چترال کے ساتھ کھڑی ہیں۔
ہمارے مطالبات:
▪️بجلی کے مقامی پیدوار میں 35 میگاواٹ!
▪️روڈوں کی تعمیر ہمارا بنیادی حق ہے!
▪️پہاڑ ہمارے ہیں تو لیز بھی ہمارا!
▪️مقامی نوکریاں چترالی نوجوانوں کا حق ہیں!
#چترال_کو_حق_دو