@AhmadJawadBTH ایک تربیت والدین کی بھی ہونی چاہئے کہ سوال میڈیا پر اپنے چھوٹے بچوں کی تصویریں نہ لگائیں۔ یقین کریں کہ زیادہ تر رشتہ داروں کو بھی اس میں دلچسپی نہیں ہوتی
@Zinthus99@saeed_fsj@MohUmair87 اور نہ اپنے لئے کوئی اسپتال بنایا۔ بیچارے پٹواری عقل وشعور کی اس منزل پر ہیں جہاں عقل و شعور کا دور دور تک کوئی گزر نہیں
@Tormentedsoul30 اتنی آسانی سے؟ اسکی مرحومہ بیوی تو حرام کھا حرام پیسے پر علاج کرواکر اسی حرام سے حاصل زمین میں دفن کر دی گئی تو کیا فرق پڑا۔ جب تک سخت سزا،اور لوٹا،ہوا مال معہ سود کے واپس نہ لیا جائے کوئی مرے یا جئے کیا فرق پڑتا ہے۔ اسکی بیٹی تیار ہ
@MaidahMuhammad جب خان کی حکومت میں ساہیوال کا واقعہ ہوا تھا جہاں ایک پوری فیملی کو دہشتگردوں کر مار دیا تھا تو اسکا الزام خان پر لگا تھا، کیا اس واقعے کا الزام مریم یا چاچو پر لگے گا؟
@u4usamabintalib@ShazadAkbar ذرا بتائے گا کہ کتنی مرتبہ وہ اشتہار دئے گئے اور دوسری بات یہ کہ سارے کام اگر وہی کرنے ہیں جو پچھلی حکومت نے کئے تو یہ اپنے آپکو الگ کیسے سمجھتے ہیں مگر آپ یقینا" پٹواری ہیں تو سوال آپکے دماغ والی جگہ پر نہیں آئے گا
@Intl_Mediatior اچھا ہی نہیں ہے۔ خان چونکہ ایک نرم دل لیڈر پے اس ہر سب کتوں کی طرح بھونکتے تھے موجودہ کے سامنے جان بھی چلی جاتی ہے تو مسئلہ نہیں ہوتا۔ اجتماعی طور پر کفران نعمت کا عذاب بھی اجتماعی طور پر ہی آئے گا
@AhmadJawadBTH ہر ریپسٹ کی بھی ایک ماں ہوتی ہے اور اسکا بھی کچھ فرض ہوتا ہے۔ سوال تو یہ بھی پوچھا جانا چاہئے کہ ccd ہر ملزم کو فورا" پھڑکا دیتی ہے تو ان کے لئے رپورٹس کا انتظار کےوں کیا گیا؟ کیا یہ سوال اہم نہیں۔ اسی طرح جیسے ملازمہ کو حاملہ کرکے ابارشن کروانے والوں کو پار نہیں کیا گیا
@ZubairAlikhanUN کیا مریم اسی نالائق بزدار کے شروع کئے گئے منصوبوں پر اپنی سرجری شدہ شکل لگا کر دوبارہ افتتاح نہیں کرتی پھر رہی؟ ویسے بزدار کو کرپشن پر کتنے سال کی جیل ہوئی یا وہ ملک سے فرار ہے جو پکڑا نہیں جا سکا؟