We deal in auto diagnostic Tools, key programming, Meter correction hardware & software. We are professional suppliers of auto diagnostic tools in Pakistan.
@CCDUpdates جناب عالی ناظم آباد فیصل آباد میں ا کر چیک کریں کس طرح قبضہ گروپ پٹواری کی مدد سے ہر جگہ پر قبضہ کر رہا ہے اور اس قبضہ گروپ کو بچہ بچہ جانتا ہے کیا اس پٹواری کے خلاف اور قبضہ گروپ کے خلاف کوئی کاروائی ہوگی
@CCDUpdates ناظم اباد سٹی ناظم اباد ویلی نیو ناظم اباد فیصل اباد اور ارد گرد کی کچی ابادی کے سار�� لوگ اس بندے سے تنگ ہیں اس میں ہر جگہ کی خود ساختہ رجسٹری بنوائی ہوئی ہے اور سارے متعلقہ سرکاری لوگ اس نے ساتھ ملائے ہوئے ہیں پٹواری تک اس کی پوجا کرتے ہیں کیونکہ ہر بندے کی مٹھی اچھے طریقے سے گر
@CCDUpdates ناظم اباد سٹی کے پاس ا کر کسی بچے سے بھی پوچھ لیں کہ یہاں پر پلاٹوں پر قبضہ کرنے والا بندہ کون ہے بچہ بچہ اپ کو بتا دے گا لیکن کوئی بھی اس بندے پر بات نہیں ڈال رہا کیونکہ ہر بندہ اس نے خریدا ہوا ہے کیونکہ کرپشن کے مال سے کرپشن زدہ لوگ خریدے جاتے ہیں
@CCDUpdates ناظم اباد سٹی فیصل اباد آ کر کسی بچے سے بھی پوچھ لیں کہ یہاں پر پلاٹوں پر قبضہ کرنے والا بندہ کون ہے بچہ بچہ اپ کو بتا دے گا لیکن کوئی بھی اس بندے پر ہاتھ نہیں ڈال رہا کیونکہ ہر بندہ اس نے خریدا ہوا ہے کیونکہ کرپشن کے مال سے کرپشن زدہ لوگ خریدے جاتے ہیں