ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
🚨ظلم کی انتہا
راولپنڈی میں اوورسیز فیملی نے اپنا گھر ایک سرکاری افسر کا کرایہ پر دیا تھا جب خالی کرنے کو کہا تو سرکاری افسر نے پولیس کی موجودگی میں اوورسیز خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا
بہت دنوں بعد ڈیجٹل دہشتگردوں کے ہاتھ ڈی جے آیا ہے
اب گن گن کر بدلے لیے جا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا کا حساب نرالا ہے، مارتے سو ہیں اور گنتے ایک ہیں۔خاص کر جب بات ڈی جے کی آئے تو گنتی ہی بھول جاتے ہیں۔😭
@RageAIcreator
پریس ریلیز:
پاکستان تحریک انصاف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید عمران خان کی بہنوں کی خیریت کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں اور خبر��ں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد سے ان کے اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ ان کے بنیادی حقوق کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
پی ٹی آئی مطالبہ کرتی ہے کہ بغیر کسی مزید تاخیر کے ان کی فیملی اور وکلا کو جیل میں رسائی دی جائے، ان کی طبی ضروریات پوری کی جائیں اور ان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے پیدا ہونے والے تمام خدشات دور کیے جائیں۔
منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
یہ ہاشم ڈوگر جیسے بندے عمران خان کے ساتھ سیاست کرتے رہے
اور اندر کی خبریں لیک کرتے رہے ہیں
ابھی تو اور کردار بھی باقی ہیں جنہوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کی اور پنجاب میں سرنڈر کروایا
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
یہ وہ شخص ہے جس نے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے نام ہے حاجی امتیاز اور تعلق ہے منڈی بہاولدین سے جس کو عوام نے سب سے زیادہ ووٹ دیے اس کے ساتھ اس جعلی نظام کا ظلم دیکھیں