بحرین سے تشویشناک مناظر: منامہ میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے (5th Fleet) کے ہیڈکوارٹر کے قریب میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد دھویں کے گہرے بادل۔ اطلاعات کے مطابق ایران نے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات پر جوابی کارروائی کی ہے۔ صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
اللہ نے گردوں کے مریضوں کی فریاد سن لی ۔ ۔ ۔ گردوں میں پتھری اور ڈائلیسز کروانے والے مریضوں کے لئے خوشخبری ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ 100 فیصد آزمودہ ۔ ۔ ۔ سنیاسی نسخہ ۔ ۔ ۔ اب آپ کی سہولت کے لئے یہ نسخہ اردو میں دستیاب ہے۔
آپ سے ایک چھوٹی سی عرض ہے، میرے اہل وعیال اور والدین کی مغفرت کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
یہ نسخہ اختر صاحب کو 22 سال پہلے ملا تھا اور اس وقت سے وہ فی سبیل اللہ اس نسخہ کو گردوں کے مریضوں تک پہنچا رہے ہیں۔
گردوں کےعلاج کا یہ نسخہ صرف دو اجزاء کا مرکب اور بہت سستا، سادہ اور آسان ہے۔ صرف اس وجہ سے اسے معمولی نہ سمجھیں۔
دیسی لیموں لے کر ان کا ایک لٹر رس نکال کر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں ۔ اب اس بوتل میں پیلے رنگ کی "کوڈیوں" کےآٹھ دانے اچھی طرح صاف کر کے ڈال دیں ۔ اس بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں۔ روزانہ صبح کے وقت اس بوتل کا ڈھکن کھول دیں تاکہ اس میں جمع ہونے والی گیس باہر نکل جائے ۔ اس کے بعد بوتل کا ڈھکن بند کر کے اس کو اچھی طرح ہلائیں۔ یہ عمل آٹھ سے دس دن روزانہ کرنا ہے۔ جب لیموں کے رس میں ڈالی گئیں "کوڈیاں" اس میں مکمل طور پر حل ہو جائیں اور بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کا نسخہ استعمال کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ (ٹی سپون سے بڑا ، کھانے والا چمچ) اللہ کا نام لے کر پی لیں۔ اس کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد ناشتہ کر لیں۔
ہو سکتا ہے کسی مریض کو اس نسخہ کی ایک بوتل پینے سےمکمل فرق نہ پڑے تو وہ دو یا تین بوتلیں بنا کر استعمال کر سکتا ہے۔
کوڈیوں کی تصویر اس پوسٹ میں لگائی ہوئی ہے، یہ پنسار والوں سے بہت سستے میں مل جائیں گی۔ جب میں نے اختر صاحب سے یہ سوال کیا کہ کیا دیسی لیموں ہی ضروری ہیں تو ان کاجواب تھا کہ ہاں پوری کوشش کریں کہ آپ کو دیسی لیموں مل جائیں۔ جب آپ اپنے سبزی والے کو کہیں گےکہ تین یا چار کلو دیسی لیموں چاہئیں تو وہ آپ کو منگوا دے گا۔ ورنہ خود سبزی منڈی چلے جائیں اور وہاں سے آپ کو دیسی لیموں مل جائیں گے۔۔ مریض کو اللہ تعالی صحت دے دے تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
یہ ٹوٹکا فی سبیل اللہ ہے
Via Facebook
چیٹ جی پی ٹی ایک ایسا کیش مشین بن چکا ہے جس سے ہر ماہ ہزاروں ڈالر کمائے جا سکتے ہیں، مگر زیادہ تر لوگ اس سے $2,647 ماہانہ سے زیادہ کمانے کا طریقہ نہیں جانتے۔ اگر آپ بھی اسے صرف چیٹ کے لیے استعمال کر رہے ہیں، تو آپ اس کی اصل طاقت سے فائدہ نہیں اٹھا رہے۔ میں آپ کے ساتھ تین آسان اور مؤثر طریقے شیئر کرنے جا رہا ہوں جن کی مدد سے آپ اس ٹول کو ایک مستحکم آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے سادہ اقدامات پر عمل کریں اور اپنی کمائی کو کئی گنا بڑھائیں۔ ↓
کراچی سے لاہور جانے والی نجی پرواز FL842 طوفان کے باعث خوفناک جھٹکوں کی زد میں رہی، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہےپائلٹ نے مہارت سے جہاز واپس کراچی اتار لیا، ✈️✈️✈️😳😳⛈️⛈️
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler
ڈاکٹر صدیقی صاحب!
آب کے سوال کا جواب کہ جب سب کچھ اللہ پاک نے کرنا ہے تو پھر حساب کیسا
7:44 منٹ کی ویڈیو ہے ضرور دیکھیں اور سنیں۔
اور شیئر ضرور کریں تاکہ زیادہ لوگ سن سکیں۔
جزاک اللہ
@DrSiddiqui101
پاکستان میں یوریا کی بوری ساڑھے چار ہزار سے پانچ ہزار تک کی ہے اور ہمارے ہاں ڈھائی سو کی، جب تک آپ کے کسانوں کو سہولتیں نہیں دی جائیں گی، وہ فصل نہیں اگا سکتے،کسان کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا کیونکہ کسان دیس کو روٹی دیتا ہے
ایک سکھ کسان
2012میں آسٹریلیا سے کراچی بھیڑیں آئیں اسوقت کی حکومت کے صوبائی اور وفاقی حکام نے بھیڑوں سے بھرا جہاز دیکھا تو منہ میں پانی بھر آیا 1 بڑے چینل نے بھیڑوں کیخلاف مہم شروع کی آسڑیلیا میں کہرام مچ گیا امپورٹر طارق بٹ فون بند کرکے خوفزدہ ہوگئے ، ذیشان جعفری کی زبانی فیک نیوز کا احوال