سعودی عرب اور مقدس مقامات پر حملوں اور خطرات پر پاکستان میں ہمارا ردعمل گلی کوچوں میں عام لوگ ہوں نوجوان لڑکے لڑکیاں ہوں یا ہماری سیاسی اور فوجی قیادت شدید غصے پر مبنی ہے ہمارا ردعمل یہ ہے کہ کوئی بھی باشعور شخص سعودی عرب اور مقدس مقامات پر حملہ یا انہیں دھمکی دینے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے یا مقدس مقامات کو خطرے میں ڈالنے کا تاثر بھی کیسے پیدا کر سکتا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے اضاخیل میں گورنر انسپیکشن ٹیم نے گندم کے گودام پر چھاپا مارا جہاں انہیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ گندم کا ڈھیر ہے جس میں مٹی مکس ہے یا مٹی کا ڈھیر ہے جس میں گندم مکس ہے۔
سوال یہ نہیں کہ ایسا صرف خیبرپختونخواہ میں ہو رہا باقی صوبوں میں بھی ہوتا ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ خیبرپختونخواہ میں یہ سب تحریک انصاف حکومت کی زیر سرپرستی ہوتا رہا جہاں نہ کوئی آڈٹ تھا نہ کوئی جواب طلبی بس وزیروں مشیروں اور سیاسی مداریوں کی کرپشن تھی۔
بھارت اور افغانستان کےبعد ایران کی سرحد بھی بند۔۔ چار ہمسایہ ممالک میں سے تین کے ساتھ تجارت معطل ۔۔
ایران کی سرحدی گزرگاہیں کیوں بند کرنا پڑیں اور کب تک بند رہیں گی؟ اہم تفصیلات
چھا گئے جے حافظ جی چس کرا دتی جے مرشد
پاکستان نے تفتان بارڈر بند کر کے ایران کو یہہ کے تہہ لگا دی ہے
پاکستان نے رات کو سیکیورٹی، سیفٹی اور سمگلنگ خدشات کے پیش نظر تفتان بارڈر کے راستے ایران سے تمام قسم کی تجارت بند کر دی ہے
ابصار عالم نے بتایا تھا بلوچستان علیحدگی کی تحریک چلانے والا اللہ نظر بلوچ جو پاکستانیوں کا قاتل ہے وہ ایران میں پاسدران انقلاب کی پناہ میں ہے
آج بارڈر بند اس لئے کیا ہے کہ BLA کو ملنے والی کمک چمک رسد روکی جائے
شکر ہے اندھوں کی آنکھیں کھلی ہیں
سہیل آفریدی دی دُنبہ کلر
سہیل آفریدی تین مہینوں میں 42 دنبے اور 11 بکریاں کھا گیا اسکے علاوہ 903 پیزے بھی ہڑپ کر گیا جبکہ یہ بھی عمران نیازی کی طرح سادگی کے ڈرامے کرتا تھا
ماشااللّہ ماشااللّہ 24 گھنٹوں میں 1400 حملوں میں ایرانی پلید پراکسی کے 800 حوثی فُل فرائی
190 بکتربند گاڑیاں “ نقل و حمل اور رسد کے زرائع تباہ
2250 وچ 800 پاو تے 3050 حوثی ابتک ایکسپائر ہو گے
چھ فیز میں پراکسی گروپ ختم کرنا ہے ابھی پہلا چل رہا ہے 😊
افغانستان کے جاہل لوگ کبھی کبھی کہتے کہ جہلم تک ہمارا قبضہ تھا جو ابدالی کے دور میں تقریباً 5 سال تک رہا لیکن جو 200 سال پنجابیوں نے حکومت کی وہ نہیں مانتے بیشرم
اس حساب سے پھر کابل اور قندھار ہمیں دو انکو ہم بندے کے پُتر تو بنائیں 🔥
"...پشاور سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پہ تیراہ ہے، وہ پشاور سے پچاس سال پیچھے ہے۔ پچاس سال وہ پیچھے ہے۔ آپ وہاں جاتے ہیں لوگ آپ کو عجیب عجیب نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ نہ کبھی وہاں، ابھی تک وہاں پہ اسکول نہیں ہے، سر۔ بیس کلومیٹر کے فاصلے پر
پنجاب کا ایک جہاز نظر آتا ہے جو 10 ارب کا ہے وہ خوبصورت ہے گراونڈ پر سب کے سامنے کھڑا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے ایک ضلع کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہو گئ ،
وہاں 40 ارب کے چار جہاز غائب ہو گئے اس پر کوئی سوال نہیں کر رہا
ٹرمپ نے 2 دن پہلے کہا۔۔کہ
"سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کی آفر قبول کر لینی چاہیے"
اس چیز سے اندازہ لگا لیں کہ
سعودی عرب(MBS) کو صرف"ابراہم اکارڈ"کا حصہ نا بننے پر حوثیوں کے زریعے سزا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
محمد بن سلمان نے۔۔اسرائیل اور امریکہ کے بجائے پاکستان اور ترکیہ کو چنا ہے۔
اس بولڈ فیصلے کی قیمت بھی ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
مگر یاد رکھیں۔۔"محمد بن سلمان اب ایک مختلف شخصیت بن چکے ہیں"
وقت اور حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان ایک سچے اور مخلص مسلمان لیڈر ہیں۔
اور آج دنیا پر بھی واضح ہو رہا ہے کہ کون کس کے مفادات کا نگران بن گیا ہے۔
عمان میں حوثیوں،ایرانیوں، امریکیوں،اسرائیلیوں کے گٹھ جوڑ اور ملاقاتوں نے یہ حقیقت بھی واضح کر دی کہ یہ سب اندرونی طور پر ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور ان کا اصل ہدف اب سعودی عرب،پاکستان،ترکیہ کا گھیراؤ کرنا ہے۔
بے شک اللہ ہی اصل بادشاہ اور محافظ ہے
اور وہ ہی سعودی عرب،پاکستان،ترکیہ کو نصرت عطا فرمائے گا۔
🇸🇦♥️🇵🇰
جو گھر 6 ماہ پہلے ایک افغان فیملی کو کرائے پر دیا گیا تھا، وہاں سے بم کا برآمد ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا سے غیر قانونی باشندوں کو نکالنا ملکی سلامتی کے لیے کتنا اہم ہے...
مراد سعید نہ ہو گیا ۔۔اسامہ بن لادن ہو گیا ۔۔۔ کل کا چھوکرا ۔۔۔ اٌدھم ایسے مچی ہوئی جیسے ایٹم بم کا ریموٹ کنٹرول لیکر بھاگا ہے۔۔ حد ہے۔ مس مینجمنٹ کی،۔ اسٹرٹیجک نااہلی کی حد ہے ۔
پاک-ایران سرحد پر اسمگلنگ، دہشت گردی اور تجارتی سامان کی آڑ میں بی ایل اے کی جانب سے بارود اور آتشیں اسلحہ کی کی ممکنہ ترسیل روکنے کے لیے بارڈرز عارضی طور پر بند کرکے جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسکینرز لگائے جا رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع
پاکستان سے باہر بھاگ جانے والے عمران اور شاکر نامی دو بزدل ناکام بھگوڑے میرے ملک میں فساد مچانے کے لیے گھٹیا بکواس کر رہے ہیں۔ ان جھوٹے اور منافق ڈالر یوٹیوبروں کو سٹیج پر بلانے والے ان سے بھی بڑے جاہل ہیں۔