@AimalWali جناب ،جس نے آپ خود چاند دیکھیں اہتمام کے ساتھ، اور گواہی دیں، تو پاکستان بھر کی عید پکی۔
باقی افغانستان اور پختونخوا کی اکثریت سعودی عرب کے ساتھ ہی روزے اور عید کرتی ہے۔
@MuradSaeedPTI فتنہ الپاکستان، محسن داوڑ رو رو کر، چیخ کر کہہ رہے تھے کہ نہ کرو ،پاکستان کو پھر دہشتگردوں کے حوالے، اس وقت تو پارلیمنٹ ہاؤس کے ڈیسکوں پر چھلانگیں لگا رہے تھے۔
@TTAP_OFFICIAL@OfficialDGISPR@GovtofPakistan
بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک گھر کے کتے ہیں، جب تک ان کو وفادار نہیں بنایا جاتا ،تب تک مسجد میں نمازی، عام لوگ اور فورسز شہید ہوتے رہیں گے ۔
پہلی ہی فرصت میں ان کو وفاداری سکھائی جائے ۔
@PTIofficial یہ پارٹی کتے کی دم ہے، سیدھا اس نے ہونا نہیں ہے۔
مسجد میں نمازی اور بے گناہ لوگ شہید ہو رہے ہیں، پولیس والے شہید ہو رہے ہیں۔ ان کو اپنی سیاست اور افغانی ووٹ کی پڑی ہے۔
تم جیسوں لوگ ہی پاکستان دشمن ہو۔
@Ihsannasim یہ اتنے وحشی ہیں کہ معصوم بچوں کو خودکش بناتے ہیں،اتنے وحشی ہیں کہ مساجد،نمازیوں کو شہید کرتے ہیں اور اتنے وحشی ہیں کہ شہداء کے سروں سے کھیلتے ہیں اور ان کے جسموں کو ننگا کر کے گھسیٹتے ہیں۔اتنے وحشی ہیں کہ اسرائیلی ہی لگتے ہیں۔
#وحشی