بی بی سی ورلڈ 🚨
جتنے بھی انٹرنیشنل میڈیا سے عمران خان کی فیملی اور پی ٹی آئی کے لیڈرشپ کی اغواء گردی کے خلاف ٹویٹ دیکھو آنکھیں بند کرکے اس کو ری پوسٹ اور لائک کرو۔۔۔ آگ کی طرح پھیلاؤ 🔥
یہ دلجیت دوسانجھ ہیں،
اور کل رات انہوں نے ویمبلے لندن میں کنسرٹ کیا ٩٢٠٠٠ ٹکٹس فروخت ہوئیں اور شو فل رہا،
کنسرٹ کے اختتام پر دلجیت نے کہا وہ ساری رقم شوکت خانم کو عطیہ کریں گے،
کیوں کہ پاکستان میں شوکت خانم کی فنڈ ریزینگ پر پابندی ہے،
میرے اس شو میں اتنے لوگوں کے آنے کی وجہ ہی یہ کہ یہ سب عمران خان کے چاہنے والے اتنے بڑے شو وہی کر سکتے،
آج وہ جیل میں نا ہوتے تو یہاں میرے ساتھ ہوتے...!!!
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
تاریخی الفاظ 🔥
اسکو گھر گھر تک پہنچانا آپ لوگو کی زمہ داری ہے!
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
ایک ویڈیو میں غـــ ـــــز ہ کی ایک کمسن فلســـ ـــــطیـــ ـــــنی بچی کو دکھایا گیا ہے، جس سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کے دوران گفتگو کی گئی ویڈیو میں بچی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے:
’’میرے پاؤں میں درد ہے، اب مجھ سے چلا نہیں جاتا، مجھے نہیں معلوم ہم کہاں جا رہے ہیں۔‘‘💔💔💔
This asshole did not even read the tweet of pat Cummins @patcummins30 and copy-pasted what he received from his WhatsApp guru. Pat Cummins is talking about following the court orders regarding the health rights and visitation rights of Imran Khan.
Read it again:
"I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue"
And without reading the tweet, he starts talking about courts convictions and protocols.
Dumbass! The Australian captain is also talking about obeying the same courts that you are referring. You could have shared Pat cummin's tweet with the Chat GPT as well and ask it to design a relevant and meaningful reply.
"Aik to parhay likhay nhi , dosra koshish bhi nhi krtay "
انٹرنیشنل میڈیا @CNN پر زلفی بخآری کی پوری انٹرویو!
چوٹی کی صحافی @BeckyCNN پوری دنیا کو عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک, ٹارچر, قید تنہائی, اور صحت کے بارے میں بتا رہی ہے!!
زلفی بخآری نے جس انداز میں انٹرنیشنل گراؤنڈ سنبھالا ہے, آفرین ہے زلفی بھائی !!
اسکو پھیلائیں بار بار
اظہر بھائی اگر آپ کرکٹ میں سیاست کی مداخلت پہ اتنا سیخ پا ہیں تو تھوڑی ہمت کر یں اور فوج کو بھی کہیں سیاست سیاستدانوں کا کام ہے انکا نہیں ، آپ کی ٹیوئٹ کا انتظار رہے گا
Cricket is a gentleman’s game, not a political stage.
Sky Sports should explain its editorial decision to broadcast an interview with Imran Khan’s sons during the second Test between England and Pakistan. Live international cricket coverage should not become a platform for political messaging or campaigning, regardless of who is involved.
Editorial impartiality matters. Millions of fans tune in to watch cricket—not politics. The focus should remain on the players, the match and the spirit of the game.
In my view, Sky Sports should reflect on this decision and ensure that future live sports coverage remains dedicated to the game rather than political narratives.
اگر ہم نے عمران خان کو ضائع کر دیا تو ہمارا شمار اُن قوموں میں ہوگا جو اپنے لیڈروں کا تحفظ نہیں کر سکتی۔
عمران خان موجودہ صدی میں دُنیا کا اور پچھلی ایک صدی میں برصغیر کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ اگر عمران خان کو ضائع کر دیا تو اس کی قیمت قوم کو ادا کرنی پڑے گی اور ہمارا شمار دُنیا کی بد قسمت قوموں میں ہوگا۔
اگر پاکستان کرکٹ بورڈ سکائی سپورٹس کو دھمکی نہ دیتا تو شاید عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی سپورٹس تک محدود رہتا.
شکریہ سکائی سپورٹس
بہت بہت شکریہ پی سی بی
اگر پاکستان کرکٹ بورڈ سکائی سپورٹس کو دھمکی نہ دیتا تو شاید عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی سپورٹس تک محدود رہتا.
شکریہ سکائی سپورٹس
بہت بہت شکریہ پی سی بی