بریکنگ نیوز 🚨: یہ رہی اصلی فوٹیج جہاں ٹاؤٹ طیب بلوچ نے علیمہ خانم سے بیغیرتی شروع کی، چیک کرو ذرا
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
https://t.co/vajlCIHZz8
@MoeedNj انشاء اللہ ان کے سب منصوبے خاک میں مل جائیں گے اور عمران خان ہی فاتح ہو گا۔جس نے جیل میں بیٹھ کر بھی ہار نہیں مانی اور سب کیسوں کا بہادری سے سامنا کر رہا ہے،انشاء اللہ وہ ان سب مشکلات سےنکل آۓ گا اور وزیراعظم صرف عمران خان ہی ہو گا
ف سے فیاض چوہان، ف سے فرخ حبیب، ف سے فردوس عاشق، ف سے فواد چوہدری۔
ان میں سے صرف فواد چوہدری نے خان صاحب پر الزام تراشی نہیں کی۔ باقی تینوں "فیوں" نے تو ذلالت کی انتہا کر چھوڑی!