@GFarooqi لیکن موقع کی مناسبت سے وہ لباس بے ہودہ تھا محترمہ ۔ کسی لحاظ سے پروفیشنل نہیں لگ رہا تھا۔ اگر اس جگہ انگریزی لباس ہی پہنا تھا تو فارمل لباس ہو سکتا تھا۔ باقی تہاڈی مرضی۔
@yasminkhalid1 ایک طرف کہہ رہی ہیں اپنی مرضی دوسری طرف عبایا کو ٹینٹ۔ کیا ایرانی صحافی خود بتایا ہے کہ وہ ٹینٹ پہنے۔کھڑی ہے بوجہ مجبوری؟ اتنی مارکیٹ دوغلی بکریاں نہیں جتنے دوغلے آپ لوگ ہیں
@yasminkhalid1 بی بی اسلام کو بیچ میں نہ لائیں ۔ اسلام کا جسم ڈھانپنے سے مراد جسمانی خدو خال واضع نہ ہوں اور اتنا باریک نہ ہو کہ جلد نظر آئے۔ ایویں اسلام تڑکا لگا کر علامہ اقبال نہ بنے۔ اس موقع کا ایک لباس ہوتا ہے اسی کی مناسبت سے پہنا چاہے۔ اب موقع عروسی پر اگردولہا کچھابنیان اور دلہن ٹریک سوٹ
@SaffronSharma_ Everyone should be free. Men should alos wear the shorts and sleeveless shirts during official events. First we have to remove word "formal" from the dictionary. Siapa hi khtm.
@OmarIffat@MaryamNSharif04@PakPMO@BBhuttoZardari@HRCPakistan@PakArmyDept Wtf, means why Ali Zafar won the case? Mtlb ye bat hazam nhi ho rhi.. jahanum ki ultra luxury apartment ki rehaishi es budhi ghori ko keeray kat rhe hain meesha shafi ne jhoota ilzam laga bh dia to foran bechary Ali Zafar ko phansi lagao.. 😡