@PakistanJannatt کیا آپ کے سجیلے جوان صرف کیپٹن اور کرنل جنرل ہیں ایک سپاہی بھی تھا، اب جہاں قوم کو پہنچا دیا ہے آپ لوگوں نے وہاں صرف نفرت ہے ، جنھوں نے آگ لگائی ہے ہاتھ ان کے بھی جلیں گے ۔۔۔۔۔
Retweet to participate for Imran Khan's safety :
We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024.
The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle.
Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
بلوچوں اور قبائیلیوں سے بہت معافی مانگتا ہوں ہم نے کبھی آپ کے درد کی شدت محسوس ہی نہیں کی
ہمارا گناہ قابل معافی شائید نہیں ہے۔ لیکن آپ سے معافی مانگنا ضروری ہے۔
اگر دارالحکومت میں میڈیا کے سامنے عوام کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو دور دراز علاقوں میں کیا نہیں ہوتا ہو گا
اسلام علیکم
میرا بھائی نام( سعید احمد خان ) ہے اور والد صاحب کا نام (رحمان الددین) ہے جو( پی ٹی ائی ) دھرنے کے لئے ہمارے حلقے کے (ایم پی اے)(یامین خان پی کے 12) کے س��تھ گیا تھا اور آج پورے ٹیم نے واپسی کردی اود میرے بھائی واپسی نہیں کی
نمبر 03009852917
03145103338
ڈاکٹر کے مطابق ایک شہید نوجوان کی جب تلاشی لی گئی اسکی جیب میں بُھنے ہوئے چنے ساڑھے سات سو روپے اور ایک موبائل فون جس پر امی کے نام سے 47 مس کالز تھیں 💔