جو رجیم ہمارے ووٹ چوری کر سکتی ہے اور بجلی/گیس بلوں کے ذریعے عوام کی جیبوں سے نوٹ بھی نکال لے وہی اب اپنے ہی بناے گئے نظام کے بارے ��ہائ دے رہی ہے کہ یہ بہت بری طرح فعل ہو گیا ہے اس لئے نئے صوبے بنا ئے بغیر گورننس بہتر نہیں ہو سکتی۔ بھلا ان کے ہوتے ہوے بہتری کیسے آ سکتی ہے؟ فری اور فیر الیکشن ایک غیر جانبدار انتظامیہ کی نگرانی میں کروائے بغیر ��اکستان میں کسی قسم کی بہتری نہیں آ سکتی۔ نئے صوبوں کا شوشہ صرف اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے۔
قاتل کتنے طاقتور ھونگے کہ انکی جانب سے AIG والدین کو حکم جاری کر رہا ھے کے بچے کے قتل کو خود کشی تصور کر لیں ۔ AIG کا یہ حکم جاری کرنے کا حکم کہاں سے آیا تھا۔
شہباز شریف صاحب نے 30سال وزیراعلی سے وزیراعظم تک بڑے فخر سے اپنے لیے ایک ٹرم ایجاد کرائی تھی جس پر بڑا فخر کرتے تھے وہ تھی شہباز سپیڈ لیکن محسن نقوی صاحب نے ایک ہی جملے میں شہباز سپیڈ کا یہ کہہ کربیڑا غرق کر دیا چودہ گھنٹے چھوڑیں،آپ اٹھارہ گھنٹے کام کریں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/r0qo1rCsNh via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@MohsinnaqviC42@CMShehbaz
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔۔ مطیع اللہ جان
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان