@MNS_N3 پگلے بس کر اب کیا رلاۓ گا
جو اپنی سیٹ کے لیے پنڈی والوں کا محتاج ہو اسکو اپنی مقبولیت اور عوامی قبولیت کا ع��م ھے
پنڈی والوں نے اُسے چورِاعظم کی سیٹ پر اس لیے نہیں بٹھایا کہ وہ بہت مقبول ہے، بلکہ اس لیے بٹھایا ہے کہ بوٹ پالش کرنے کا ہنر اُس سے بہتر شاید ہی کسی کو آتا ہو!"
@Markhorr313 ہر وہ شخص جو اپنے��ق کے لیے أواز اٹھاۓکچھ أپ جیسے ٹاؤٹس ان کو اتشاری انڈیا کے ایجنٹ اور ملک دشمن کہنا شروع کر دیتے ہیں لیکن اب یہ ڈرامے پرانے ہو چکے ہیں
وفاقی اور کشمیر حکومت نے اسی انتشاری ٹولے سے ایک تحریری معاہدہ کیا تھا اگر وہ انتشاری تو معاہدے کرنے والے بھی انتشاری کہلائیں گے
@MemonaMushtaq مریم نواز کی خراب صحت کا پی ٹی آئی سے کیا تعلق؟
انتقام اگر کسی سے لیا ہے تو اپنے والد کے بیانیے اور اپنی جماعت سے لیا ہے، صرف کرسی اور اقتدار کی خاطر۔
اپنے خاندان کی سیاسی روایات پر عمل کرتے ہوئے اس نے بھی سیاست کا آغاز طاقتور حلقوں کی خوشامد سے کیا۔
@NiniYmz 6٪ معاشی نمو، ریکارڈ زرمبادلہ ذخائر، سستی بجلی و پٹرول، ہیلتھ کارڈ، قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ سے عالمی دن کا اعلان، اور سیرتِ نبوی ﷺ کی تعلیم کے فروغ کی کوششیں۔
چوروں اور انکے سہولت کاروں کو عوام کے سامنے ایک ساتھ ننگا کرنا
@s_i_ma1 چاہے الیکشن چوری کرنا ہو، بوٹ پالش کرنی ہو، اسامہ بن لادن سے پیسے لے کر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانی ہو، یا طاقتور حلقوں سے رقوم لے کر آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنا ہو، ہر بڑے سیاسی اسکینڈل کے پیچھے ایک ہی گند نظر آتا ہے۔ آخر وہ کون سی دو نمبری پارٹی ہے
@chsandhilaa جب ایک عسکری سیاسی جماعت کے لوگ اس جیسے دو نمبری جاہل بندے کی ویڈیو لگا کر خوش ہو رہے ہیں تو سمجھو انکی سیاست وڑ گئ
ویسے اس کی جگہ بنتی بھی اسی پارٹی میں ھے
@najamwalikhan بے اختیار ولی، ایک طرف آپ گلگت بلتستان کے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہیں، اور دوسری طرف یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ اقتدار بچانے کی خاطر پارٹی ہر حد پار کر چکی ہے۔ ایسی حکومت پر لعنت جو اقتدار کے لیے اپنی ساکھ اور خودداری تک قربان کر دے
"کشمیر کے حالات خطرناک رخ اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیجیے، اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جبر جتنا بڑھتا ہے، مزاحمت بھی اتنی ہی شدت اور قوت کے ساتھ ابھرتی ہے۔"
@chsandhilaa اس میں وڈی خبر کیا ہے
ان سیاسی یتمیوں کو انکا عسکری باپ جو کہے گا یہ وہی کریں گے
خان نے قوم کو بہت پہلے ان ڈرامہ بازوں کی اصلیت کے بارے میں خبردار کردیا تھا
@kabeerraja786 تصویر لگانے والے ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے بھی ہو سکتے ہیں اس کا خان سے کیا تعلق
رہی بات ہیلی کاپٹر میں شہید ہونے والے ہمارے بھائیوں کی تم پورا پاکستان ان کی شہادت پر غم زدہ ھے اور ہماری دعائیں ان کے گھر والوں کے ساتھ ہیں
@ImranRiazKhan عمران بھائ سہیل آفریدی کو جس وقت تک خان کی حمایت حاصل ھے ہمیں اس وقت تک سہیل أفریدی کا ساتھ دینا چاہیے
جنگ سسٹم میں رہ کر ہی لڑی جاسکتی ھے
پاکستان کے لوگوں کو اپنے کشیمری بھائیوں سے سیکھنا چاہیے احتجاج کسیے کیا جاتا ھے اور خان اسی وقت رہا ہوگا جب عوام سڑکوں پر ہونگے
@ShabbirDar5 جن کو غدار کہا اب انہی کے ساتھ مذکرات اور اس بھارتی کرنسی کا کیا بنا؟
جھوٹ کے کوئ پاؤں نہی ہوتے اگر ملک کے دوسرے صوبوں کے لوگ اپنے حق کے لیے نکلیں تو ان کو بھی ان کے حق ضرور مل سکتے ہیں