جب پٹرول 75 روپے لیٹر تھا تب کنوینس الاؤنس 2856 تھا۔ اور جب پٹرول 160 روپے لیٹر ہے تب بھی کنوینس الاؤنس 2856 ہے۔ کوئی اس طرف بھی توجہ دے اور یہ کنوینس الاؤنس پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مشروط @AGEGA_@UstadSays @Aman_Educator @UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI
#اقصیٰ_خلیل_کو_انصاف_دو
A mad & arrogant officer is worse than death
Coz it kills your mind & heart thousands times a day
A teacher died because of unbearable behavior frim officials.
اقصٰی خلیل کی موت انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، سوچ رہی ہوں کہ وہ اذیت کی کس انتہا سے گزری ہوں گی کہ جان کی بازی ہی ہار گئیں 😞
شاید اپنی اپنی جگہ ہر کسی کو ایسی، اس سے کم یا زیادہ پریشانی سے گزرنا پڑتا ہے، اس کا سِرا کہاں جا کے مِلتا ہے آخر؟
@BadarMu69900627 @iftikha03451559@BolnaZarooriHai STR CONDITION rhy we appreciated.but jahan seats vecant hain wahan tu apply krny ka moqa dain ar allow krain