عوامی سروے !
کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟
1- ہاں 2- نہیں
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #ہماری_عید_خان_کی_دید کے ساتھ کمنٹس میں بتایں !!
عید کے موقع پر سروے کروا رہا ہوں !
عید پر آپکو ان دونوں میں سے کسی ایک سے ملنے کا موقع ملے تو کسے ملیں گے ؟؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#ہماری_عید_خان_کی_دید
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ہماری_عید_خان_کی_دید شروع کریں !!
عمران خان صاحب کی یہ پانچویں عید ہے جو وہ ناحق جیل میں گزارے گیں۔ نہ اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت دی گئی، آنکھ کی بینائی کا مسئلہ بھی تشویشناک ہے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے لیڈر کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ~
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی