سوشل میڈیا کا مطالبہ مسلم حکمرانوں تک پہنچ گیا
اسلامی نیٹو کا قیام، مصری حکومت نے باقاعدہ تجویز دے دی
ترکیہ، پاکستان، مصر اور سعودی عرب کی مشاورت مکمل، جلد فیصلہ متوقع
🇮🇳بھارت کی اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ناکام،
✈️ایک بھارتی ہندو نے برطانوی جہاز میں ﷲ اکبر کے نعرے لگائے اور پھر جہاز تباہ کرنے کی دھمکی دی،
👮♂️ جب پولیس نے اسے گرفتار کیا تو وہ بھارتی ہندو نکلا جسکا نام ابھے نائیک تھا۔
غزہ کے بچوں کی پسلیاں نکل آئیں،
ماں کے دودھ سوکھ گئے،
نوجوانوں کے جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گئے —
مگر دنیا نے اسے "پروپیگنڈہ" کہا۔
اب وہی بھوک،
ان اسرائیلی مغویوں تک پہنچ گئی
جن کے لیے پوری دنیا تڑپ رہی تھی۔
شاید اب انسانی ہمدردی کے پیمانے بدلیں۔