Something very strange. @MeherBanoQ was leading by almost 50k+ votes and a PML N candidate was trailing behind. Then in just a few hours, Ali Musa Gillani comes in the picture and wins. How is this even possible? This raises questions and alarms.
میانوالی حلقہ این اے 90 پی ٹی آئی کے
بیرسٹر عمیر خان 133,390 ووٹ لیکر جیت گئے
جبکہ ن لیگ کے حمیر حیات خان روکھڑی 34,890 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں اور آزاد امیدوار علی حیدر 15,690 تیسرے نمبر پرہیں اسی حلقہ سے ایم پی اے کی سیٹ تحریک انصاف کے ملک آحمد خان بھچرجیت گئے
@SdqJaan
پولنگ ایجنٹس کے ذریعےاب تک کے150 پولنگ اسٹیشنز کے وصول شدہ FORM 45 میں میرے کل ووٹ 60,986 جبکہ لیڈ 27,545 ووٹ کی ہے۔ میرے باقی تمام پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ روک دیے گئے ہیں اور مجھے تشویش ہے کہ یہ عوامی رد عمل سے گھبرا کر کسی قسم کی منیجمنٹ کی کوشش نا کریں اور عوام جو اپنا فیصلہ سنا چکے اس میں خیانت کا مت سوچیں۔ الیکشن کمیشن نے 2 بجے رزلٹ جاری کرنا تھا اور اب تک حتمی نتائج کا کوئی اعلان نہیں ہوا۔ میرا مطالبہ ہے کہ فی الفور رزلٹ کا اعلان کیا جائے۔
@ECP_Pakistan@PTIofficial
#Election2024pakistan
Results of NA-250
North Naziimabad, Karachi
PTI candidate @MRIAZPTI winning with big lead from Jamat e Islaami & MQM.
PTI: 623
JI: 69
#karachiElections2024#Form45