کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں کو جنید نامی مسلمان کھانا پینا فراہم کررہے تھے ۔ ان کے گھر والوں کو اٹھالیا گیا اور مقدمات بنائے گئے ۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے اشوتوش رانکا نے اس پر بات کی اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے جنید کی فیملی کو رہا نہ کیا تو پھر یوپی میں احتجاج ہوگا
آج دن 11 بج کر 50 منٹ پر جب میرے گھر کے ڈرائنگ روم میں مہمان موجود تھے اور میں ان سے ملنے ہی جا رہی تھی کہ فون کی گھنٹی بجی،فون اٹینڈ کیا تو کال کرنے والے نے پارسل کی کہانی سنانی شروع کردی. وقت کی کمی کے باعث میں نے فوراً کہہ دیا. بھائی بس کردیں یہ پارسل اور کوڈ کی کہانی سنانا ،
ہم برسوں سے پارسل وصول کرتے آئے ہیں، کبھی کسی نے
اس طرح فون کر کے کوڈ یا ذاتی معلومات نہیں مانگیں .
میری بات سن کر وہ غصے میں آ گیا اور کہنے لگا ،
آپ مجھ پر الزام کیوں لگا رہی ہیں، میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہا ہوں۔
میں نے جان چھڑانے کو کہا اچھا جلدی بتاؤ کیا بات کرنی ہے تو بدتمیزی پر اتر آیا اور کہنے لگا کہ میں آپ کا نوکر نہیں ہوں کہ جلدی بتاؤں. آپ نہ لیں پارسل .
ظاہر ہے یہ ہیک کرنے کا پراسس تھوڑا طویل ہوتا ھے ، تاہم میں اُسے ایک سخت جملہ کہہ کر اور ��ون سائلنٹ کر کے مہمانوں کو ملنے چلی گئی . اس کی مسلسل کالز آتی رہیں ،
اندازہ کریں اب یہ فراڈئیے بدتمیزی اور غنڈہ گردی پر اُتر آئے ہیں.اگر انھیں بتانے کی کوشش کریں کہ آپ انھیں پہچان چکے ہیں تو اس سے اُن کی شان میں گُستاخی ہو جاتی ہے ،
سوال یہ ہے کہ سائبر کرائم سے نمٹنے والے ادارے ان عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کیوں نہیں کرتے؟ جب یہ افراد بینک اکاؤنٹس اور دیگر رابطہ معلومات استعمال کرتے ہیں تو ان تک پہنچنا ناممکن نہیں ہونا چاہیے.
یہ این اے 48 اسلام آباد ہے ، اسلام آباد کے آخری گاؤں کجناہ کی سڑک 4 کروڑ 2 لاکھ 73 ہزار میں بنی مگر بارش میں بہہ گئی۔۔ ایک سال میں دوسری بار سڑک بنائی گئی مگر صرف پندرہ دن بعد بارش کی نذر ہوگئی۔۔
میں احتساب بیورو سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس منصوبہ کی ناقص تکمیل اور محکمہ کی غفلت کے مرتکب اہلکاران کے خلاف فوری تحقیقات عمل میں لائی جائے.
🔴 آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں واقع ایک ترک مسجد پر حملہ
حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن ذمہ داران نے انہیں اجازت نہیں دی۔ اس پر انہوں نے دروازے پر موجود اہلکار کو گھونسا مارا۔
حملہ آور گروہ نے اس پوری کارروائی کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
#بڑی#خبر
ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی شہریوں کی genocide جاری و ساری
حکومت پاکستان نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی
جنوبی افریقہ کے ��ہر جوہانسبرگ کے قریب 4 پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتارا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ان پاکستانیوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ان چاروں پاکستانیوں کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق ملکوال کے نواحی گاؤں بلہٹر سے ہے
یہ مشکوک شخص جِس کے پاس نہ تو کوئی کارڈ ہے اور نہ ہی کوئی شناخت کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی روانگی والے علاقے میں گاڑیوں کو لفٹر کے ذریعے اٹھانے کا کام کر رہا ہے اس کے ساتھ ٹریفک پولیس کا کوئی اہلکار نہیں ہے جب اس سے نام اور ادارے کا نام پوچھا گیا تو اس کے پاس کوئی جواب نہ تھا
یہ شخص اپنی بیوی کو کوٹ سبزل سرکاری ہاسپٹل مریم نواز ہیلتھ کلینک لے کے ایا رات کے تقریبا 10 بجے سوا ایک نرس کے اور چوکیدار کے کوئی نہیں تھا بس صرف بلڈ پریشر چیک کیا اور ایک آو آر ایس دیا ڈاکٹر جا کے مزے سے اے
سی میں جا کے سوتے ہیں کوئی ان سے پوچھتے نہیں۔
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
#بریکنگ#نیوز
سیالکوٹ کے محلہ احمد پورہ میں کویت پلٹ بزرگ شہری پر ان کے بھتیجوں نے دن دیہاڑے حملہ کر دیا
بزرگ شہری جن کی شناخت محمود الحسن کے نام سے ہوئی ہے مسجد سے نماز ظہر کی ادائیگی بعد واپس گھر جانب آرہے تھے جب ان کے بھتیجوں اویس قدیر، وقاص قدیر و تین نامعلوم ساتھیوں نے حملہ کر کے کہ نہ صرف شدید زدوکوب کیا، گالیاں دیں بلکہ ان کی 27 لاکھ روپے مالیت کی راڈو گھڑی بھی چھین لی
لوگوں کے بیچ بچاؤ کروانے پر ملزمان فرار
ہوگئے
بعد ازاں تھانہ رنگ پورہ میں متائثرہ بزرگ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا
وجہ تنازعہ یہ ہے کہ ملزمان نے اپنے والد کے جنازہ کی ادائیگی دوران اعلان کیا کہ اگر انکا کسی سے کوئی لین دین ہے تو بیٹوں سے وصول کر لیں جس پر ان کے چچا نے کہا ان کے بھائی رشیدالحسن جوکہ کویت میں رہائش پذیر ہیں کا مرحوم سے لین دین ہے جس کا رنج ملزمان کو تھا
زرائع کا کہنا ہے کہ وقاص کی شادی اس کے چچا (رشید الحسن) کی بیٹی سے ہوئی جس کو بعد میں طلاق دے دی گئی اور اسکی پراپرٹی و جہیز پر قبضہ کر لیا گیا
چونکہ وقاص کے دوسرے چچ�� محمود الحسن کی کوئی اولاد نہ تھی اس لیے رشید الحسن کی بیٹی انہوں نے پالی تھی جس کی شادی وقاص سے کی گئی تھی
زرائع مطابق کورٹ سے ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ہو گئی ہیں جس کے بعد ایک بار پھر وہ اپنے چچا ��حمودالحسن کو دھمکیاں دے رہے ہیں
محمود الحسن نے ڈی پی او سیالکوٹ سے ملزمان خلاف ایکشن لینے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی استدعا کی ہے
احمد گھمن ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اور اس کے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی کو سیاسی سپیس دینے کا حق ادا کر دیا۔ شکریہ @MaryamNSharif
کشمیر الیکشن میں صرف 3 دن باقی اور مظفرآباد کے لیے اچانک 10 الیکٹرک بسوں کا ’محبت بھرا تحفہ!‘
بس ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے... شہر میں ان بسوں کو چلانے کے لیے چارجنگ اسٹیشنز ہیں نہ انفراسٹرکچر۔
ویسے اسے الیکشن سے ٹھیک پہلے کی ’سیاسی سخاوت‘ کہیں یا بنا چارجر کے ڈیوائسز تحفے میں دینے والا سیاسی سٹنٹ؟
اگر یہ ایک دو دن میں جگاڑ کر کے چارجنگ اسٹیشن لگا بھی دیں تو کیا الیکشن سے 72 گھنٹے قبل دیا گیا یہ ’تحفہ‘ جسٹیفائی ہو سکے گا؟
آزاد کشمیر کا سکندر سلطان راجہ یہ سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش ہے، کوئی ضابطہ، کوئی قائدہ، کوئی قانون، کوئی شرم، کوئی حیا؟؟
کیا آزاد کشمیر کا الیکشن جیتنے کے لئیے پنجاب کے بجٹ میں ان اخراجات کی منظوری لی گئی تھی؟
@MaryamNSharif@Marriyum_A@ShamaJunejo@RehamKhan1@wajih_sani@FaizullahSwati@Tab_Hash_Me@amberdanishh@iqrarulhassan@Aadiiroy2@AzazSyed@NaeemRehmanEngr@realrazidada@UmarCheema1@geonews_urdu@SabirMehmood26
��حیم یار خان، تھانہ کوٹ سمابہ
تھانے انصاف کے حصول کے لیے گئے شہری امجد نون کو ایس ایچ او نقاش شاہ نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملکر اغواء کے بعد تشدد کرکے قتل کردیا، مقدمہ درج، ملزم ایس ایچ او گرفتار
میری بہن مہربانی کرکے گورنمٹ ٹرانسپورٹ سروس (GTS)اور لاہور کی اومنی بسیں کس کے دور میں بند ھوئیں ان کی پراپرٹیز کس کس ضلع میں کس کس کو دی گئیں۔ ؟؟آپ ضرور لسٹیں نکلوا کر دیں گی پھر ھم سوال نہی کریں گے ؟؟🙏🤲