السلام علیکم صبح بخیر
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ؟
نہیں پڑھا تو ایک بار محبت کے ساتھ
اس یقین سے پڑھیں کہ ہم یہاں بیٹھ
کر اپنے پیارے نبیﷺ پر درود پڑھتے
ہیں اور آقا ﷺ مدینے میں بیـــٹھ کر
ہمارے درود و ســــلام کا جواب دیتے
ہیں، ۔!
صلو علی الحب��ب♥️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️
السلام علیکم
صبح بخیر ✨
اللہ تعالٰی کی مُحبت اتنی خاص ہےکہ
اگر انسان جاۓ نماز پر صرف سر جُھکا کر بیٹھا رھے اور کچھ نہ بولے پھر بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد بندے کے دل میں سُکوں ڈال دیتا ہے،اور کہتا ہےکہ،
نااُمید مت ہو ،میں ہوں نا ، سب ٹھیک کر دوں گا!.
𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆