@Masoom__kuri ویسےجتنے زیادہ میرے کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی کے چکر لگتے
میں خود, خود کو جہاز ہی لگتا ہوں.😂
لیکن میں آپ کو کیوں جہاز لگتا ہوں؟😭😭😭
کسی کے در پہ وفاؤں کی التجا نہ کرو
جو مُڑ گیا ہے اُسے پھر کبھی صدا نہ کرو
جو تم سے جیسے ملے، ویسے ہی ملا کرو
ہر ایک شخص پہ اپنی انا، فدا نہ کرو
فرح🌷
خودداری برقرار رکھیں، فاصلے اختیار کریں، مگر بدلے یا تلخی میں اپنا اخلاق اور وقار نہ کھوئیں۔