میں چاہتا ہوں ایک بڑے شہر کے بڑے بازار میں ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں
روزانہ صبح کھلی چھوڑ کر گھر چلا جاؤں اور شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی کہ نہیں اگر کوئی کتاب چوری ہو جائے تو خوشی سے رقص کروں
#اردو_زبان
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#روح ، #جان ، #دل
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اظہر ادیب صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اظہر ادیب صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
تو اپنی مرضی کے سبھی کردار آزما لے
مرے بغیر اب تری کہانی نہیں چلے گی
دیکھیں فضول شئے کا بیاں چھوڑ دیجیے
ہم سے مُحبتوں کا گُماں چھوڑ دیجیے❤️
چاہت ہے دِل کی بات یہ جبراً کی شئے نہیں
جو چھوڑ دے جہاں پے وہاں چھوڑ دیجیے
#اردو_زبان
عورت ہونے کا مطلب ہے طاقت اور محبت کا امتزاج۔ وہ ماں، بیوی، بہن یا بیٹی کے روپ میں قربانی اور حوصلے کی علامت بنتی ہے، اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی حقیقت کو تسلیم کرتی ہے۔ عورت اپنی مضبوطی اور عزم سے دنیا کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے
#اردو_زبان
Hope is the foundation upon which we build our future. Let it be the driving force behind your actions and decisions as you step into a new day."
.Good Morning Everybody
اسلام علیکم صباح الخیر🌅❣️
مزاج الحب
#اردو_زبان
محبت دسترس میں ہو تو دنیا جیت لی سمجھو
محبت روٹھ جائے تو ملے در در کی رسوائی
محبت اشک میں ڈھل کر نگاہوں سے اترتی ہے
محبت چھین لیتی ہے پھر ان آنکھوں کی بینائی
***
_________
#اردو_زبان
@urdu_zuban ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو
#اردو_زبان
@urdu_zuban میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں یہ میری فطرت ھے
تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں
اے ستم گر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار یہ ضروری تو نہیں۔
#اردو_زبان
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن
میری بیاض سے ہے
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔