السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#کم ، #زیادہ ، #تھوڑا
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
مجھے کسی نے بتایا کہ #اردو_زبان کے گروپ لوگ قادیانیوں کے پیرو کار ہیں
ان کو #سرمایہ_زیست
سے تکلیف ھوتی ھے میں نے پوسٹ کی اس میں دونوں # ٹیگ لگا دیے
مجھ سے سوال پوچھا اور ساتھ ہی مجھے گروپ سے ریمو کردیا
مطلب صاف ھے کہ سچ میں #سرمایہ_زیست سے ڈرتے ھے #اردو_زبان والے ؟؟
جب لوگ
#اردو_زبان کو چھوڑ کر یا اسکے مقابلے کوئی اور پیج بناتے اس طرح کا کیچڑ اچھالتے اور مذہب کارڈ استعمال کرتے الحمداللہ
#اردو_زبان میں سب مسلمان ہیں اور ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر ہمارا ایمان ہے قادیانی بدترین کافر ہے آخر میں یہی کہ سکتا کچھ شرم کریں تہمت کا عذاب سخت ہے
مجھے کسی نے بتایا کہ #اردو_زبان کے گروپ لوگ قادیانیوں کے پیرو کار ہیں
ان کو #سرمایہ_زیست
سے تکلیف ھوتی ھے میں نے پوسٹ کی اس میں دونوں # ٹیگ لگا دیے
مجھ سے سوال پوچھا اور ساتھ ہی مجھے گروپ سے ریمو کردیا
مطلب صاف ھے کہ سچ میں #سرمایہ_زیست سے ڈرتے ھے #اردو_زبان والے ؟؟
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے سلیم فگار آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج سلیم فگار صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
زرد پتے کی طرح اڑتا ہوا جاتا ہے
دن مرا جانے کہاں بکھرا ہوا جاتا ہے
ہر جگنو اس کے گرد یوں ٹھہرا ہوا ہے حیرت کی صورت
رات نے نورکی دہلیز پرروشنی کی قسم کھائی ہو جیسے۔۔۔
وہ جو مسکرائے توخواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں
جو خاموش رہے تو فضا نے سانس روکی ہوئی ہو جیسے۔۔!!!
#اردو_زبان#نور_زندگی ✍️
آپ کا شمار خوش نصیب لوگوں میں ہوگا اگر آپ آدھے خالی گلاس کو آدھا بھرا ہوا دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
اچھے لوگوں سے ان کی غلطیوں کی بنا پر قطع تعلق مت کریں اس لیے کہ ان کی غلطیاں بھی غلطی ہی سے ہوا کرتی ہے۔
#اردو_زبان
بےشک اللہ پاک ہم پر بہت مہربان ہے
ہر حال میں اپنی رحمت، کرم اور محبت سے ہمیں نوازتا ہے،
ہماری بےشمار خطاؤں کے باوجود ہمیں سنبھالتا، ڈھانپتا اور عطا فرماتا ہے۔
یا وَدُودُ!
ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ،
آمین ثم آمین
#اردو_زبان
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#عروج ، #بلندی ، #زوال
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ناصر کاظمی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج ناصر کاظمی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#دیوار ، #فاصلہ ، #حصار
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#شگوفہ#نسیم#رعنائی
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
مجھے تو ڈر ہے یہ بھی ٹرینڈ نا چل پڑے اور عید پہ وال مہندی سے کنّووو کن ہوئی پڑی ہو... 🤦🏻♀️
ویسے آپس کی بات ہے رسک لینے سے پہلے خیال رہے
ایسی مہندی کے لیے کان بھی ایسے ہونے چاہئے لڑکیووو.... 🫣😝 🤷🏻♀️
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد مشتاق آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمد مشتاق صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں