یہ میرا بدقسمت شہر کراچی ہے
ایک ٹرک پوری رفتار سے رانگ سائڈ بھاگ رہا ہے اسے معلوم ہے کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
وہ جہاں ایک ہی شخص مدت سے وزیراعلٰی ہے۔
لیکن صرف اس ایک ڈمپر مافیا کو بھی لگام بھی نہیں دی جا سکی
کراچی والے لاشیں اٹھائیں اور بس !
🚨اہم موقف
میں TLP کا ترجمان نہیں پی ٹی آئی کا ترجمان ہوں لیکن جہاں ظلم ہوگا وہاں ہم بات کریں گے، تحریک لبیک والے تو فلسطین کے حق میں نکلے تھے لیکن گولیاں بھی ان کو ماری گئیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر پابندی بھی ان پر لگا دی گئی،
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
صلح حدیبیہ کے وقت جب کفار نے رسولﷺ کا نام معاہدے سے رسول الله ﷺ ہٹانے کا مطالبہ کیا تو شیر خدا امام علیؑ نے کہا یہ میری ہمت و جرات نہیں کہ نام مٹا سکوں، تو خود نبی پاک ﷺ نے اپنا نام مٹایا۔ یہاں پنجاب حکومت یہ کام کر رہی ہے۔ لبیک مٹا دیں لیکن یا رسول الله ﷺ مٹانے کی جرات کرنے والوں کو دیکھیں
سید مزمل:
بھٹو صاحب نے بی ایل اے کے خلاف آپریشن کیا تو اس وقت ان کی سوچ فاشسٹ تھی کہ جو بھی حکومت کے خلاف جائے گا اسے ختم کردو۔
مزید سید مزمل:
ٹی ایل پی کو ختم کرنے کے فیصلے پر میں حکومت کو مبارکباد دیتا ہوں۔
نوٹ ! پوچھنا یہ تھا پاکستان کی حکومت سے آپ کا دعویٰ تھا کہ فلسطین کے لوگ خوشیاں منارہے ہیں یہاں احتجاج کیوں ؟ جواب دو !
غزہ: جنگ بندی کے باوجود خون کی ہولی! اہم انکشاف
امریکی نائب صدر جی ڈے وینس، جیرڈ کشنر اور ایلچی اسٹیو وٹکوف غزہ سیز فائر بچانے اسرائیل پہنچ گئے۔
جیرڈ کشنر کا کہنا ہے: “حماس معاہدے پر عمل کر رہی ہے، اور اسرائیل مسلسل معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے
اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں صرف 10 اکتوبر سے اب تک 98 فلسطینی شہید، جن میں 45 گذشتہ 24 گھنٹوں میں شہید ہوئے۔
اسرائیل نے درجنوں بے گناہ مارنے کے بعد “جنگ بندی” پر دوبارہ عملدرآمد کا اعلان کر دیا۔
یہ کیسا امن ہے جس میں صرف فلسطینی مررہےہیں؟
#GazaUnderAttack #Ceasefire #FreePalestine #Israel #Hamas #Ja
پنجاب پولیس نے آ کر میت چھین لی کہ یہ ہم نہیں دیں گے۔ پہلے ہمیں گارنٹی دیں کہ آپ پرچہ نہیں درج کرائیں گے، ورنہ ہم تدفین نہیں کرنے دیں گے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا انکشاف۔۔۔۔!!!!!
اسماعیل حانیہ تحریک لبیک والوں کا شکریہ ادا کرتے رہے کیونکہ اس ٹائم بھی وہ نکلتے تھے جب دنیا سے چلے گئے لبیک والے پاکستان میں مسلسل فلسطین کے لیے نکلتے رہے یہاں تک کہ انکے ساتھ #سانحہ_مریدکے پیش آیا لبیک والوں نے بھی مسلمانوں کے ہاتھوں شہید ہونا پسند کیا لیکن اپنے موقف سے نہ ہٹے
سماء ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عینی شاہدین بتا رہے ہیں کہ سانحہ مریدکے میں 600 سے زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔ گلیوں، بازاروں اور سکول کے گراونڈ میں ہر طرف لاشیں ہی لاشیں تھیں 💔
*ماوریا مقبول جان نے کہا مجھے چار پانچ ایس پی ایز کی بعد میں کال آئیں وہ کہتے تھے ہم یہاں سے گولیاں مارتے تھے وہ آگئے سے درود شریف کا ورد کرتے تھے کیا ہماری بخشش ہوگی
#لاشیں_واپس_کرو
🇵🇰 Pakistan: Military Crackdown on Pro-Palestine Protests Leaves Scores Dead (Possibly Over 1,000)
Ryan Grim reports a mass killing near Lahore after Pakistan’s military opened fire on supporters of the far-right Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) movement during pro-Palestine protests. The crackdown coincided with Prime Minister Shehbaz Sharif’s trip to Egypt to attend the Gaza ceasefire summit and praise Trump as a “candidate for the Nobel Peace Prize.”
Grim explains the massacre is a result of Pakistan’s military rule: security forces—backed by Washington—used the violence to deter protests against normalization with Israel and to reassert control at home. Witnesses described hundreds of bodies left in the streets, later removed in trucks. Media coverage in Pakistan remains tightly censored, allowing officials to signal the terror domestically while minimizing international backlash.