@Asadrchaudhry ماسٹرز انگلش لٹریچر ، ایم فل پولیٹیکل سائنس اور PhD آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں کر رہی ہوں گی ۔۔۔ اس کے بعد طب کا نوبل پرائز ملنا تھا لیکن اس ملک کے لیے سب چھوڑ دِیا ۔ 😂
@IshfaqKaziPTI جب تک ملا اور یوتھئے زندہ ہیں ، جھوٹ کو زوال نہیں ۔۔۔
ایران کے کوئی بھی تیل اور گیس کے فیلڈ پاکستان بارڈر کے قریب نہیں ، سب عراقی اور سعودی بارڈر کے پاس ہیں ۔۔۔
تلخ کلامی اور ہلکے زخم تک کے عمل کو ہاتھا پائ کہتے ہیں ، نیز واقعہ رونما ہو چکا ہے ، خدشہ تو امکان کو ظاہر کرتا ہے 🤔
افسوس کہ آپ کو اردو بھی نہی آتی ۔۔۔ 😂😂😂
طورخم بارڈر پر آج صبح معمولی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا؛ جسمیں FIA اور FC اہلکاروں کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور ہلکے زخم آئے۔ اعلی حکام نے معاملے کا فوری نوٹس لیا اور اسے حل کیا۔ واقعے کے پس منظر میں اصل مُدّعا محض اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ کوئی دہشتگرد یا غیرقانونی فرد بارڈر سے داخل نہ ہو پائے۔ کراسنگ پر غیرمعمولی رش اور روزے کی حالت میں ڈیوٹی دینے سے دباؤ بڑھنے کی صورت میں ایسا واقعہ رونما ہونیکا خدشہ ہوا؛ لیکن یہ ایک معمولی واقعہ تھا جسے فوری حل کر لیا گیا اور مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں، اس کا سَدِّباب بھی کر لیا گیا۔ طورخم بارڈر اوپن ہے۔