🚨🚨 بریکینگ نیوز : آئی آیس پی آر کی میڈیا چینلز والوں کو خفیہ ہدایات, شہباز گل کا بڑا انکشاف,!!!🔥🛑
پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان پہلے پاکستانی ہوں گے, جو چین کے خلائی پروگرام کے تحت خلا میں جائیں گے ۔ اس کیلئے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔!!
لیکن اس خبر کا دوسرا پہلو بھی ہے ۔۔
شہباز گل کے مطابق, آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو واضح پیغام دیا گیا ۔ کہ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کے نام کے ساتھ پاکستان ایئر فورس کا حوالہ نہ دیا جائے ۔ اگر یہی اعزاز آرمی کے کسی افسر یا کسی من پسند پروجیکٹ کا ہوتا ۔ تو پورے ملک میں ڈھول پیٹے جاتے اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ تصاویر کی بھرمار ہوتی ۔ لیکن چونکہ تعلق پاکستان ایئر فورس سے تھا ۔ اس لئے خبر نہیں چلوائی گئی ۔ چوہدری صاحب کا دل بہت چھوٹا سا ہے ۔ ڈیفنس سے related کسی اور ڈیپارٹمنٹ کی تعریف ہو جائے تو چوہدری صاحب کو برادشت نہیں ہوتا ۔, شہباز گل 🚨
پاک فوج نے کشمیر میں وہ نفرت بھردی ہے جس کا سبق مشرقی پاکستان میں بھی ملا اور اب بلوچستان میں مل رہا ہے۔ ہر دن کوئی نا کوئی نوجوان شہید ہوجاتا ہے اور پوری ایک قوم اسے دیکھ بھی رہی ہے برداشت بھی کررہی ہے۔
یہ پھر انہیں فتنہ الہندوستان کہیں گے ، پھر کہیں گے وہ کشمیر کی ٹوپو گرافی ایسی تھی ۔ کچھ سائنسدان انہیں غدار اور ملک دشمن اور پراکسیاں کہیں گے۔ ایسے کب تک چلے گا؟ کب تک ہی چل سکتا ہے؟
تین دن تک اسلام آباد میں "Soul Fest" کے نام سے جو کچھ ہوتا رہا، اس کی ویڈیوز دیکھ کر سچ پوچھیں تو حیرت ہی ہوئی۔ نام رکھا گیا Soul Fest، یعنی کوئی ایسی محفل جہاں روح کو سکون ملے، کوئی گہرائی ہو، کوئی ٹھہراؤ ہو، مگر جو کلپس سامنے آ رہے ہیں ان میں نہ کہیں روح نظر آتی ہے اور نہ ہی کوئی سکون۔ بس تیز روشنیاں ہیں، کان پھاڑتا میوزک ہے، کمرشل گانے ہیں اور سوشل میڈیا ریلز بنانے کی دوڑ ہے۔
سمجھ نہیں آتا کہ ہم ہر چیز پر اتنے بھاری بھرکم اور خوبصورت نام کیوں چپکا دیتے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اگر یہ ایک عام سا کنسرٹ یا پارٹی ایونٹ تھا تو سیدھا وہی نام رکھ لیتے، کم از کم دیکھنے والوں کو یہ تو نہ لگتا کہ "Soul" جیسے لفظ کو بھی محض ٹکٹ بیچنے اور ٹرینڈ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
اب تو لگتا ہے نام کچھ بھی رکھ لو، اندر وہی شور شرابہ اور وقتی ہلڑ بازی ہی چلنی ہے۔ کاش ہم لفظوں کی تھوڑی بہت قدر کرنا سیکھ لیں، ورنہ ایسے فیسٹیولز صرف پوسٹروں کی حد تک ہی اچھے لگتے ہیں۔
🚨🚨🔰یہ اتفاق نہیں ہے یہ پلان کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں ۔ایک طرف سوئٹزرلینڈ میں کمپنی کا اپنا بھیجا ہوا بلوچ دہشتگرد براہمداغ بگٹی اور بھارتی سفیر (ہائی کمشنر) مریدل کمار کے درمیان ملاقات ہوتی ہے ،اور اگلے دن پاکستان میں کمپنی کا اپنا ہی اختر مینگل بندہ کہ رہا ہے کہ بلوچستان اب پاکستان کے ساتھ نہیں چل سکتا ۔ساتھ ساتھ پاکستان سے الگ ہونے کی بات بھی سرے عام کردی ،آج ہی سندھ میں سندھودیش کا نعرہ لگانے والے باہر نکل کر صوبوں کے خلاف مظاہرے شروع کر دیتے ہیں ۔
نہ کمپنی کی غیرت جاگی نہ لاگت ٹاوٹ نے پاکستان کے سلامتی کا چورن بیچتے پروگرام کیے ،نہ میڈیا نے خبریں دی نہ کیس حکومت نے ایکشن لیا ،کیونکہ سب کچھ عالمی ایجنٹوں کی مرضی سے ہو رہا ہے کیا پاکستان کو پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے لیے رجیم چینج کو لایا گیا ہے جو پورے ملک میں الگ خون نفرت کی بیج بونے کے بعد اپنے گندے مقاصد میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔
میں نے ہمیشہ محسن نقوی کو وردی وزیر داخلہ کہا ! رانا ثناءاللہ ۔۔
یہ جو آپ نے کہا وردی انٹیریئر منسٹر یہ انگریزی والا worthy ہے ؟ خانزادہ ۔۔
جی انگریزی والا ہے ! رانا ثناءاللہ کی وضاحت ۔۔
میٹا کے اے آئی چیف نے وارننگ دی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں سے ایک ہزار گنا زیادہ ذہین ہو جائے گی اور اس کے بعد ہم اس کا کنٹرول کھو دیں گے۔
طاہر انعام
******
ایسا ہی ہوگا۔
الان مسک اس کو درست مصنوعی ذہانت کی بجائے سپر انٹیلیجنس کہتا ہے۔
ہمارے ایک ڈاکٹر دوست ophthalmologist کہہ رہے تھے کہ سب آنکھوں کے ڈاکٹرز فارغ ہونے والے ہیں۔
اے آئی ہم سے بہتر تشخیص کر رہی ہے۔ جلد علاج بھی بہتر انجام دے گی۔
’حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا تمہارے ایمان کا حصہ ہے۔‘‘
عمران خان
حق کا ساتھ دینا صرف سیاسی جدوجہد نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور ایمانی ذمہ داری بھی ہے۔
ظلم کے سامنے خاموشی، طاقتور کے خوف سے سچ چھپانا اور ناانصافی پر سمجھوتہ کرنا کسی زندہ ضمیر کی پہچان نہیں۔
یاد رکھیں! سچ بولنے کے لیے طاقتور ہونا ضروری نہیں، لیکن طاقتور کے سامنے سچ بولنے کے لیے کردار اور ایمان کی مضبوطی ضروری ہے۔
یونیورسٹیاں ، ڈیم ، پناہ گاہیں ، ادارے بنانے والا قید میں ہے صوبے ، جھوٹے منصوبے ، فائر وال اور کرنٹ لگانے والے اقتدار میں۔ بربادی کی کیا ہی داستان کہی جاسکتی ہے۔
عاصم منیر نے جن کے لیے الیکشن چھینا ، عزت گنوائی ، جہاز دلوائے ، صدر ، وزیراعظم ، وزیراعلی کیا کیا کچھ بنایا ادھر سے فرمائش آئی ادھر سے عمل ہوا لیکن نئے صوبے بنانے کا وقت آیا تو سب نے پرزہ نکال کر دکھا دیا۔ بیچارے کیساتھ دس بچے جم کے بھی سچا پیار نہیں ملا والی صورتحال ہوگئی۔
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
مولانا فضل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
2014 میں جب @MoeedNj صاحب نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو آمید ہے کہ یہ ساری پارٹی آپ کے خلاف اکٹھے ہو جائے گی ، جواب میں عمران خان نے جو کہا وہ آپ خود سنئیے۔۔۔۔show more
صادق پبلک سکول کی 64 ایکڑ زمین چھین کر ڈی ایچ اے میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے پہلے ملک کا دس فیصد رقبہ انکے پاس ہے۔ ابھی کچھ سال پہلے مارگلہ کی پہاڑیاں ہتھیائی ہیں۔ فوجی افسروں کو ٹیکس چھوٹ دے دی ، تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ دے دیا۔ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ لیکن ہر گزرتا دن اذیت ناک۔ ہر گزرتے دن ناکامیوں کے بوجھ میں اضافہ۔ ہر گزرتے دن نفرت میں اضافہ۔ لگے رہو سانو کی۔ ایک دن وہ سب بھی دیکھ لو گے جو ہر کوئی دیکھتا ہے اور دیکھنے سے ایک لمحہ پہلے تک اسے جھٹلاتا ہے۔