This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
حیدر سعید کے لیے سوشل میڈیا آواز کیوں نہیں اٹھا رہا؟؟
بڑے اکاونٹس والوں کی منافقت دکھ رہی ہے اب
اسکی ماں بیچاری @FarzanaSaeedPTI سوشل میڈیا پر اکیلی چیخ رہی ہے
حیدر سعید کے لیے آواز نہ اٹھانے والے منافق ہیں
حیدر سعید کو فوری طور پر رہا کرو 🚨 🚨 🚨 🚨
“190 ملین پاؤنڈ حقیقت”
۔۔
سندھ حکومت جس کی دی گئی زمین پر جرمانہ ہوا آج بھی حکومت میں ہے
ملک ریاض جس نے زمین خریدی آج بھی باہر ہے
قاضی فائز اس پیسے پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف ریمارکس دیتا رہا اور جانے سے پہلے شہباز حکومت کو دے گیا
شہباز شریف اور پارٹنرز 190 ملین پاؤنڈز مطلب 70 ارب روپیہ وصول کر کے کھا چکے
مگر
جیل میں وہ ہے جو یہ پیسہ وا��س لایا
۔۔
سمجھ آئی
جج اس کا کیس سننے کے بجائے لوسی کتی کی طرح اپنے چیمبر نامی کھڈے کی طرف کیوں بھاگتے ہیں ؟؟
کل منگل کا دن ہے۔ امید کرتے ہیں ٹکٹ ہولڈرز MPAs MNA Senators کل اڈیالہ کے سامنے پہنچیں گے اور عمران خان کے علاج پر آواز اٹھائیں گے۔ کیونکہ جنگ اور دوسری خبروں میں یہ معاملہ دبانے کی کوشش ہے۔ ہمیں مزید توانا آواز سے اس پر بات کرنی چاہئیے۔
یہ صوابی موٹروے دھرنے کی اس وقت کی ویڈیو ہے جب پولیس نے آپریشن شروع کیا۔ اس وقت شاہد خٹک اور ان کے دوست وہاں موجود تھے۔ جب پولیس خان صاحب کی فلیکسز اور ہمارے ٹینٹ زبردستی اتار رہی تھی تو یہ لوگ ورکرز کو مزاحمت سے روک رہے تھے۔ جو مزاحمت کرتا تھا، ان کے لڑکے اس کے ساتھ لڑ پڑتے تھے۔
سابقہ ISF صوبائی صدر اشفاق مروت کی پشاور ریجن میں اچانک زبردست انٹری صوابی سے اج باقاعدہ اغاز کرلیا یہ ہے شاہد خٹک کے قبضہ سے ازاد ISF جو صرف خان کیلیے لڑرہا ہے اور لڑیں گا
موجودہ شاہد خٹک اور اس کے خواریوں کو بڑا صدمہ کیونکہ عید خان کا ISF میدان میں اترنے جارہی ہے
Join us tomorrow Tuesday, 10.March,2026, for a Dharna in solidarity with Imran Khan and his family.
🕓 4:00 PM
📍 Pakistan High Commission London
34–36 Lowndes Square, London SW1X 9JN
Note: Iftar will be provided.
سہیل آفریدی سنو ۔۔
اسنے عشق عمران میں جان دی۔ خان سے عشق کے سوا اسکا اور کوئی قصور نہیں تھا۔
یہ خان کی وجہ سے وزیراعلی تو کیا کونسلر بھی نہ بنا پھر بھی جان قربان کرگیا اور تم 😢
نعرے ڈائیلاگ نہیں عمل۔۔
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا اور ساتھ میں دس لاکھ روپے فری علاج کا اعلان بھی کیا
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
میرا دوست میرا جگر ہمارا ہیرو ظلے شاہ “ باغی “ کی آج تیسری برسی ہیں سب اسکی مغفرت کے لیے دعا کریں۔8مارچ 2023 کے دن نقوی سرکار نے زمان پارک پر مسلسل 36گھنٹے شیلنگ کی ۔ وہ وقت وہ لمحہ آج بھی یاد ہیں 💔😔
یہ آتشبازی خان کی رہائی کی خوشی میں ہے؟
یا خیبرپختون خواہ میں امن کے قیام پر ہے؟
یا آئین اور قانون اور انسانی حقوق کی بحالی پر ہے؟
یا عالم اسلام میں آسمان سے خوشیاں برسنے پر ہے؟
آگ لگی ہے بستی میں - یہ۔کون ہے اپنی مستی میں؟؟؟؟؟
پشتو میں ایک اسپیشل پرسن س�� کہا جا رہا ہے کہ یہ 8 لاکھ روپے لو اور اپنے سینے سے عمران خان کا بیج اتار کر اسے چھوڑ دو۔
اسپیشل پرسن نے کہا، بھاڑ میں جائیں تمہارے پیسے! میں عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑوں گا ♥️
یہ آہستہ آہستہ آپ سے سب کچھ چھین لے گے
آزادی تو چھین لی، جینے کا حق، سانس کے لیے آکسیجن، خوراک، علاج کی سہولت، تیل پٹرول ، بینائی اور پھر جان بھی
میں تو برداشت کررہا، کرلوں گا، آپ نہیں کر پائیں گے۔