@salmanAraja@UKPTIOfficial سر عوام کو سب پتا کے یہ غلط ہے اور کو یہ سب کروا رہا ہے اور کس وجہ سے کروا رہا ہے آپ عوام کو کوئی پلان دیں کیا ایسے ہی آپ لوگ پستے تہیں گے اور عوام کو بتاتے رہیں گے۔
@MehwishQamas یہ نظام ختم ہو چکا ہے اور یہ آگ ہر طرف ہے اور اس میں ایک بار یہ ملک ضرور جلے گا اُس کے بعد ہی سکی بات کی کوئی امید کی جا سکتی ورنہ اس کا کوئی حل نہیں نظر آتا۔
@AsadAToor@SohailAfridiISF@BabarSaleemSwat Pakistan tops in terrorism, injustice and corruption. Yet we still ask the world community to invest in our country. WHAT A JOKE