@Memberofstate@falakjavaidkhan@hinaparvezbutt جس دن یہ حکومت آئی تھی اس دن بھی کچھ ایسا ہی بیان آیا تھا کے روپیہ مستحکم ہوا ہے اور اسٹاک ایکسچنج ما بہتری آئی ہے۔ وہ دین دوبارہ نہیں آیا۔
چئیرمین پی ٹی آئی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کو فروغ دیا ہے، کرپٹ ،گھٹیا اور غیر اخلاقی امپورٹڈ سیاستدان پی ٹی آئی کو ملک میں بدامنی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار کون ہے۔#حقیقی_آزادی_مارچ