جنکے بابِ اطہر پرجبریلِ امین آنکھیں بند کر کے حاضر ہوں جنکی روحِ مقدَّسہ کاقبض خود خالقِ عالم نے فرمایا ہو جو بروزِ محشر میدانِ قیامت میں پل صراط سے گزریں تو اِک نیا حشر برپا ہو جائے اور آواز آئےآنکھیں بند کر لو اور سروں کو جھکا لو حتیٰ کہ فاطمہ بنتِ محمدﷺ پل صراط سے گزر جائیں✨
میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلَم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں
احتجاج کرنے پر سیدھی گولیاں میڈیا بلیک آؤٹ اور اپنی ہی لوگوں پر طاقت کا استعمال 👋
اقرار الحسن کا بہترین پیغام 🚨
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کشمیر میں جاری پاکستانی فورسز کی فسطائیت کے خلاف کشمیر کے مظلوم و محکوم عوام کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں یہ اس تحریک کے کارکنان ہیں جو 9 ماہ سے پاکستان میں فسطائ رجیم کی طرف سے کریک ڈاؤن کا سامنہ کر رہے ہیں
مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
TLP Stands With Kashmir
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
@xLabbaikKashmi مریدکے اور کشمیر میں ظلم کرنے والو تمہیں اللہ عزوجل اور رسول پاکﷺُ کا واسطہ دیا گیا گولی نہیں چلاؤ لیکن تم نے اپنے شہریوں کو شہید کر دیا تم سے تو ہندو بہتر نکلے جنہوں نے اپنے قومی ترانے کا لحاظ رکھا اور پیچھے رک گئے
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir
ظالموں ظلم بند کر دو
شرم کر لو کیا منہ دیکھاؤ گے قیامت والے دن رب کو
ایک مسلمان ہو کر اپنے بھائیوں کو مار رہے ہو 💔😭
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir
راولاکوٹ
پاکستانی فورسز اور عوام آمنے سامنے
کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈووکٹ فورسز سے راستہ چھوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے
فرنٹ لائن پر موجود
یا الہی خیر فرما ان یزیدیوں ظالموں سے نجات عطا فرما
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir
راولہ کوٹ اس وقت شدید کرب اور دردناک صورتحال کا شکار ہے۔ بے گناہ اور نہتے لوگوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے، متعدد افراد شہید اور کئی شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ انسانیت کو تار تار کیا جا رہا ہے اور ظلم کی تمام حدیں پار کی جا چکی ہیں۔
اس تمام تر صورتحال میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کے ادارے آخر کہاں ہیں؟ جب انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہو تو خاموشی بھی جرم میں برابر کی شریک ہوتی ہے۔
ہم انٹرنیشنل میڈیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی خاموشی توڑے، جاگے اور وہاں کی دردناک حقیقت کو دنیا کے سامنے لائے!
Wake up against human rights violations and brutality in Pakistan administered Jammu Kashmir by Pakistani forces.
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
@BBCWorld@CNN@Reuters @AlJazeera_EN @AFP@Amnesty@UNHumanRights@hrw
:
#Rawalakot #StandWithRawalakot #HumanRightsViolations #InternationalMediaWakeUp #StopTheViolence #JusticeForRawalakot #HumanityFirst
اپ ہمارے بھائی ہو
گولی نا چلائو۔
یہ سعد رضوی بھی بول رہا تھا ۔
مگر اگلے تو ن لیگ کے گلو بٹ تھے۔
کشمیر میں بھی ن لیگ کے گلو بٹ ہیں۔
کشمیریوں کو گولیاں ماریں گے لاشیں گم کرینگے
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir