People read one tweet about a random married couple on Twitter without knowing anything about them and decide that they should not live together anymore ..
There you go…internal security wing of Aabpara threatening the Kashmiri Joint Action committee publicly!
Gen sb, word of caution though… in process of showing you can just beat anyone, you will end up alienating Kashmiris in a irreversible manner which will extremely counterproductive
Such matters should be resolved politically and not by Gun or tear gassing…
Buzzword buzzword buzzword lmao they really keep trying so hard to get us back but it makes them look more retarded every time.
Also was this supposed to be an attempt at humor? Embarrassing.
"کشمیری اور گلگت بلتستانی پاکستان کے آئینی شہری نہیں ہیں"
یہ بیان دینے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پنجاب پولیس اور فوجی دستے بھیج دیے
آئینی حقوق نہیں دینے علاقوں پر قبضہ کرنا ھے تو وہ کل کو بھارت بھی کر سکتا ھے
پاکستانیوں کے سب سے بڑے دشمن یہ منحوس"امن کے جھنڈے" ہیں
نجانے کس بدبخت نے ان سادہ لوح نوجوانوں کو سبق پڑھایا تھا کہ فرعون امن کے سفید جھنڈے دیکھ کر بھاگ کھڑا ہوتا ھے؟
افسوس کہ ہم نے بنگالیوں سے بھی کچھ نہیں سیکھا
جس وقت گلگت بلتستان میں الیکشنز ہورہے تھے ، جس وقت کشمیر میں ہڑتال اور لانگ مارچ کی تیاری تھی وہی وقت سہیل آفریدی کی ریلیوں ، سٹریٹ موومنٹ اور جلسوں کا تھا لیکن سہیل آفریدی جرنیلی لالی پاپ چاٹ رہا ہے کہ بس ڈیل ہونے ہی والی ہے۔
یہ نوجوان شاکراللہ خان ہے اسکا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے لاہور بلال گنج میں گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کا بہترین کاروبار تھا۔پھر ۹ مئی ہوا اور پٹھان ہونے کی بنیاد پر 96/23 مقدمہ میں نامزد کر دیا گیا۔سال بعد جیل سے رہا ہوا تو 108/23 میں گرفتار ہوگیاسب کچھ تباہ ہوگیا۔15 لاکھ کا قرضہ