"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے 7 ماہ سے اس کے خاندان میں سے ��سی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
#ImranKhanisEssentiallyaMissingPerson
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @MarioNawfal @soulful7867 @salmanAraja @SohailAfridiISF
بات یہاں تک آ گئی ہے کہ PTI قیادت سے احتجاج اور عمران خان کی رہائی کے بارے پوچھین تو وہ سنجیدہ شکل بنا کر کہتے ہیں " آپ مشورہ دیں کہ کیا کریں" پھر ہر مشورے کے راستے میں رکاوٹیں گنوا کر اسے ناممکن ثابت کرتے ہیں
یہ نااہل و ناہنجار اگر خود سے سوچنے کے قابل بھی نہیں تو اپنی کم ہمتی لیکر ایک طرف کیوں نہیں ہو جاتے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
یورپ میں گرمی کی لہر آئی تو گورے مرنے شروع ہوگئے۔ صرف سپین میں دو سو سے زائد لوگ مرے ہیں۔ لوگ گھر چھوڑ کر مہنگے ہوٹلوں میں پناہ لے رہے ہیں۔
اور یہ گرمی ویسی نہيں ہے جیسی پاکستان میں ہے۔ پاکستان میں ان مہینوں میں سورج آگ برساتا یے۔ جب آسمان دے آگ برس رہی ہے اور زمین کوئلے کی طرح دھک رہی ہے تو یہ بےگناہ انسان، پاکس��ان کا سابق وزیراعظم، قومی ہیرو، دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان، ایک تندور نما کوٹھڑی میں قید ہے۔ یہ تیسری گرمیاں ہیں جو اس نے یہاں گذاری ہیں۔
جس ملک میں اتنا ظلم ہو۔ ایسا جبر ہو۔ کبھی اس ملک میں برکت آسکتی ہے؟
دعا کریں ہم پر آللہ کا قہر نازل نہ ہو۔ ہم نے جبر کے سام��ے کمزوری اور بزدلی کی انتہا کر دی ہے۔ خاص کر ہماری پڑھے لکھے طبقے نے۔ 😢
بچپن تھا تو کبھی رات میں آنکھ کھل جاتی تو ہم فوراً امی یا ابو کے پاس چلے جاتے تھے۔ "مجھے نیند نہیں آ رہی۔"
وہ گہری نیند سے جاگ کر بھی چوکس ہو جاتے "کیا ہوا بیٹا؟ طبیعت تو ٹھیک ہے نا؟"
پیشانی پر ہاتھ رکھ کر چیک کرتے، پیار سے تسلی دیتے اور اکثر اپنے پاس سلا لیتے۔ ان کے ہاتھوں کا لمس ہی بے چینی کو سکون میں بدل دیتا تھا۔
وقت گزرتا گیا...
ہمارے ماں باپ بوڑھے ہو گئے۔ اگر وہ کبھی رات کو آواز دیں کہ بیٹا نیند نہیں آ رہی تو بڑے ہو جانے والے بچے نیند میں یا موبائل استعمال کرتے ہوئے وہیں سے بتا دیتے ہیں دوائی نہیں کھائی ہو گی۔ گیس ہو گی۔ نیند کی گولی لے لیں صبح ڈاکٹر کو دکھا دیں گے
ہر بے چینی کا علاج دوا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ماں باپ کو بھی اپنے بچوں کے ہاتھوں کا لمس اور توجہ درکار ہوتی ہے
ہم میں سے کتنے لوگ رات کو اپنے والدین کے کمرے میں جھانک کر دیکھتے ہیں کہ وہ سکون سے سو رہے ہیں یا نہیں ۔ وہ جاگ بھی رہے ہوں تو ہمارا وہ ایک چکر انہیں فریش کر دیتا ہے اور وہ پرسکون مسکراہٹ کے ساتھ سو جاتے ہیں
اسلام آباد میں اسٹامپ فروشوں کی لوٹ مار
آج مجھے بچے کے اسکول کی جانب سے ایک تیار شدہ انڈرٹیکنگ (بیانِ حلفی) کا متن ملا، جسے 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروا کر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ میں آبپارہ مارکیٹ کے ایک اسٹامپ فروش کے پاس گیا، جس نے 5 منٹ میں آن لائن اسٹامپ پیپر نکال کر پرنٹ دے دیا۔
میرا خیال تھا کہ 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر وہ زیادہ سے زیادہ 100 روپے سروس چارجز لے گا، لیکن جب میں نے بل پوچھا تو اس نے کہا کہ 1000 روپے بنتے ہیں۔ میں حیران رہ گیا اور پوچھا، "1000 روپے؟" جواب ملا، "جی ہاں!" میں نے کہا کہ یہ تو کھلی ناانصافی ہے، مواد میں نے خود فراہم کیا ہے، آپ نے تو صرف پرنٹ نکالا ہے۔ خیر، بحث و تکرار کے بعد اس نے 100 روپے کم کر کے 900 روپے طلب کیے۔ جب میں نے پکی رسید مانگی تو اس نے کارڈ پر اضافی سروسز درج کر کے 1000 روپے کی رسید میرے حوالے کر دی۔ میں نے یہ رسید اس نیت سے اپنے پاس رکھ لی کہ اس معاملے کو کم از کم حکومت کے نوٹس میں لایا جائے۔
دو روز قبل، میرے سالے سے بھی صرف ایک صفحے کے بیانِ حلفی کی تیاری کے لیے 2500 روپے وصول کیے گئے تھے۔
ہم خوش تھے کہ حکومت نے اسٹامپ پیپر آن لائن کر دیے ہیں، جس سے سائلین کا فائدہ ہوگا اور فیس براہِ راست سرکاری خزانے میں منتقل ہوگی۔ مگر حکومت نے اسٹامپ فروشوں کو اس لوٹ مار سے روکنے کے لیے کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا اور نہ ہی اسٹامپ کی قیمت کے ساتھ سروس چارجز مقرر کیے ہیں۔
سرکار سے اپیل ہے کہ اسٹامپ پیپر کی فیس کے ساتھ اس کے مناسب سروس چارجز بھی مقرر کیے جائیں تاکہ اس کرپشن اور ناجائز منافع خوری کا قلع قمع ہو سکے۔
@ICT_Police@dcislamabad
پی ٹی آئی قیادت کا واحد علاج یہ ہے
کہ ان کا نہ صرف گھیراؤ کیا جائے
بلکہ ان کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے
کوئی انکے سلام کا جواب تک نہ دے
انہیں بتائیں
کہ تم وہ اچھوت ہو
جس سے غداری کا مرض چھوت کی طرح لگ سکتا ہے
مغل صاحب آپ نے پوری کتاب لکھ ڈالی کیا کرنا چاہیے کیا نہیں لیکن اس بات کا جواب نہیں دیا کہ عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا۔ پھر کیا سوچا ہے؟ کب تک جواب آجائے گا آپکا؟
سوشل میڈیا کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے، یا تو آپ سے جواب لیں گے یا پھر لیں گے 😁😁😁
اور ایک بات آپ لکھ رکھیے گا سوشل میڈیا کی گرمی کی تاب ڈی جی آیس پیار نہیں سہہ سکا آپکا مشکل ہو جائے گا۔
@aamirmughalpti
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings.
Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate.
Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
In times of war, we get distracted
Distracted from Gaza, the Epstein files, the Sudanese genocide, the Ukraine war, the jailing of Imran Khan and Jair Bolsonaro.
I have not forgotten, and neither should you.
Their time will come.
میں پارٹی ڈسپلن کا تابع اور پابند ہوں
لیکن
دو باتوں پہ بالکل نہیں
1۔ جب بات خان کی صحت اور زندگی کی ہو تو ہر وہ قدم اٹھایا جائے گا جو ضروری ہو
2۔ جب ڈسپلن اور نظرئیے میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو تو انتخاب سو میں سے سو بار نظرئیہ ہوگا
🚨 سوشل میڈیا پر اچانک نمودار ہونے والے مشکوک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں
گزشتہ چند دنوں میں سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں ایسے اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں جن کا واحد مقصد سنی اور شیعہ کے درمیان نفرت پھیلاناہے۔ اگر ان اکاؤنٹس کے پروفائلز کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر حال ہی میں بنائے گئے ہیں اور ان کی تقریباً تمام پوسٹس بھی صرف پچھلے دو تین دنوں میں کی گئی ہیں۔
ان پوسٹس کا محور صرف ایک ہی چیز ہے: فرقہ واریت کو ہوا دینا اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم پیدا کرنا۔
یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی مہم لگتی ہے۔ ہمیں سب کو سمجھنا ہوگا کہ ایسے پروپیگنڈے کا مقصد ہمیں آپس میں لڑانا اور ہماری توجہ اصل مسائل سے ہٹانا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ہوشیار رہیں، ایسے اکاؤنٹس کو پہچانیں، ان کے پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں اور اتحاد و عقل مندی کا مظاہرہ کریں۔
صمد جی۔
اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم دیتا ہوں اس دن میرے لیڈر نے ایک بھی (لِسی ) کمزور بات نہیں کی۔ ایک لمحے کو ایک ایسا لفظ نہ بولا جس مجھے لگا ہو کہ میرا لیڈر کمزور پڑا ہوا۔ چہرے پر مسکراہٹ رہی۔ بھرپور اعتماد۔ رعب -
آخری لمحے گاڑی میں بیٹھنے لگے تو میری ایک ضد اور بار بار اصرار ہر انہوں نے مجھے ڈانٹا۔بہت ساری باتیں اگر آج کہوں تو پانی میں آگ لگ جائے۔ میں خان صاحب کے جیل سے باہر آبے کا منتظر ہوں۔ پھر سب کھول کر بیان کروں گا۔ ابھی خاموش ہوں کیونکہ میرے سچ کی وجہ سے میرے دلیر لیڈر پر اور پریشانیاں آئیں گی۔
لیکن ایک بات ہے۔ میں مڈل کلاس سے نکلا ایک عام شخص۔ اس آخری دن کپتان نے صبح 11 بجے سے رات لیٹ تک مجھے کئی مشکل ٹاسک دہیے۔ ایسے ٹاسک جس میں امانت اور integrity کا ٹیسٹ تھا۔ مجھے لگتا ہے میں نے اپنے لیڈر کو مایوس نہیں کیا۔ باقی میرا اللہ جانتا ہے۔ اور خوب انصاف والا ہے۔
اپنی اوقات سے اوپر جا کر اس دن میں کھیلا۔ شائید میری زندگی کا وہ مشکل اور بہترین اننگز تھی۔ میری ا��قات سے بڑھ کر وزن میرے لیڈر نے ڈالا۔ اور اللہ نے مجھے اسے اٹھانے کا حوصلہ اور ہمت دی۔
میں نے اس دن جو جو مشورہ دیا۔ پوری ایمانداری سے دیا۔ اور بعدمیں تقریباً سب کچھ درست ثابت ہوا۔ یہ نہیں کہ مجھ میں عقل زیادہ تھی۔ نہیں۔ ہم مڈل کلاسیوں کو جو عزت دیتا ہے ہم اس کے لئے پھر سب فدا کر ڈالتے ہیں۔ اس دن میری لیڈر نے جو عزت بھرم اور اعتماد مجھے بخشا وہ میری زندگی کا اثاثہ ہے۔
کوئی مجھے سے کچھ بھی چھین سکتا ہے لیکن اس دن میرے لیڈر نے مجھے اوپنر کے طور پر بھیجا۔ سوچیں دسویں یا گیارویں نمبر والے سے خان نے اوپن کروایا۔ اور میں نے جم کر بیٹنگ کی۔ کسی نے میرا بازو پکڑ دھمکی دی تو میں نے صرف اتنا کہا۔ اللہ مالک ہے۔ کوئی بات نہیں۔ میں اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔
کیوں کہ خدا گواہ ہے خان اس دن شاندار کھیلا۔ متانت عزت آبرو اور پوری دھج سے شوکت خانم کے بیٹے نے حالات اور فرعون کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر فیصلے کیے- میں تو بس دوسری اینڈ پر ادنا کارکن سنگل لینے والا تھا۔ یا گیند روک رہا تھا۔ چھکے چوکے تو اس دن عمران احمد نیازی نے لگائے۔ انشاللہ وقت بدلے گا۔ سب شئیر کروں گا۔
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ��
پورا سچ اگر بتایا تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ہوگی🚨
منصور علی !! عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی تو نواز شریف کیساتھ بھی تھی القادر غلط تو پانامہ بھی غلط تھا
جواب !! 9 مئی پر سوئی اٹکی ہے تو کیا سپریم کورٹ والا غلط نہیں تھا ؟ ڈان لیکس غلط نہیں تھے پوار سچ کون برداشت کریگا
اگر دو لاکھ کے لشکر میں ایک میں بھی شامل ہوں تو کوئی بڑی بات نہیں لیکن اگر صرف دو بندے خان کی رہائی کے لئے سڑک پہ ہوں اور ان میں سے ایک میں نہ ہوا تو یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے