میری قوم! اگر تم مجھے رہا کروانا چاہتے ہو
تو خوف کا بت توڑنا ہوگا، قربانی دینی ہوگی،
اور اپنے حق کے لیے پُرامن طور پر سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔
ورنہ آج کی خاموشی، کل تمہارے بچوں کے مستقبل کی قیمت بن سکتی ہے۔
🔥 فیصلہ اب سڑکوں پر ہوگا! 🔥
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
یہ گلو بٹ ہیں! جو عوام کو کڑاہی میں ڈالتے ہیں، یہ ہماری حفاظت کریں گے؟ جو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں، وہ ہماری حفاظت کریں گے؟”
— سہیل آفریدی
میں نے 12نہیں تقریباً 24ضلعے کراس کیے
میں اپنے منزل پر پہنچو گا
منزل پہنچے بغیر واپس نہیں جاؤگا
سہیل خان آفریدی 🔥
ابھی تو منزل بہت قریب ہے
نصر من اللہ و فتح قریب 🤲
@turkhattak@najamwalikhan جب جمائما کو مسلسل سیاسی کردارکشی اور ذاتی حملوں کا سامنا کرنا پڑا؟ اور جب بشریٰ بی بی کے خلاف انتہائی غلیظ پروپیگنڈا کیا گیا؟
تب اخلاقیات کہاں سو رہی تھیں؟
اصول سب کے لیے ایک ہونے چاہئیں؛ اپنے لوگوں کے لیے الگ اور مخالفین کے لیے الگ نہیں۔