Last night, several plainclothes armed men stormed my residence in Lahore. They brutally assaulted our staff, harassed my daughter-in-law, and forcibly took away my son, Shahrez Khan, in front of his two young daughters.
For over three years, this fascist regime in Pakistan has unleashed a reign of terror, raiding thousands of homes, abducting and harassing countless innocent civilians. Yet, despite their brutality, they have failed to break Imran Khan.
Our children understand that the struggle Imran Khan is leading is far greater than any one of us. He has set a remarkable standard of resilience against tyranny. These cowardly actions only expose the fear and desperation of the oppressors.
We place our trust in Allah alone, seeking His protection and justice.
#گھبرانا_نہیں_ہے
وَ یَوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰی یَدَیْهِ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا
اور اس دن ہر ظالم (غصہ اور حسرت سے) اپنے ہاتھوں کو کاٹ کاٹ کھائے گا (اور) کہے گا: کاش! میں نے رسولِ اکرم ﷺ کی معیّت میں (آکر ہدایت کا) راستہ اختیار کر لیا ہوتا۔
(سورۃ الْفُرْقَان، 25 : 27)
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
#FascismUnderAsimLaw
اسٹیبلشمنٹ کے لئے یہی سوال آؤٹ آف سلیبس آ گیا ہے، ورنہ کیا ہوتا تھا کہ نواز یا زرداری کو پکڑتے تھے اور وہ فوراً ڈیل کر کے ملک سے باہر بھاگ جاتے تھے-
#ReleaseImranKhan#PTIUSAprotest
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی کال کوٹھری میں، 40 ڈگری کی تپتی گرمی میں صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کیونکہ انہوں نے وقت کے یزید کے سامنے جھکنے اور قوم کی آزادی اور خودداری پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔!!
#ReleaseImranKhan
شکریہ سمبڑیال، شکریہ سیالکوٹ، شکریہ عالیہ حمزہ ملک و ٹیم، شکریہ تحریکِ انصاف پنجاب! 🙌
سمبڑیال نے عمران خان کی کال کا جواب فاخر نشاط گھمن کو بہت بڑے مارجن سے جتوا کر دیا، 3 سال ظلم کرنے کےبعد بھی پی ٹی آئی کو ایک ضمنی الیکشن میں شکست نہیں دے سکے پھرسے فارم 47 کی شلوار پہننی پڑی!
”میڈیا صرف جہازوں کی تعریف کر رہا ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہمارے پائلٹس کتنے زبردست ہیں، اگر تعریف کرنی ہے تو ہمارے پائلٹس کی کریں، ہمارے بچوں کی کریں، جو اللّہ کا نام لے کر جہاد کے لیے نکل پڑتے ہیں!”
- علیمہ خان
#PakistanZindabad#ReleaseImranKhanNow