@iemziishan پاکستان میں طاقتور کا احتساب صرف ایک سراب ہے ۔ پاکستانی سسٹم بائ دیزائن اشرافیہ کے لئیے بنایا گیا تھا نہیں تو قاضی فائز عیسی جیسا بدبو دار کردار عمر بھر جیل میں سڑتا ۔
@khurramchaudry This man is trying very hard to get position of social media influencer for PML-N but if one ponders, all he doing is copying and pasting from ChatGPT.
Contents that look fancy on paper but miles away from ground reality just like projects of Punjab Govt 😊
@MaryamNSharif A Quick Popularity Check:
CM Sahiba tweeted this 20 hours ago.
Total population of Punjab: 12.7 Carore
Estimated Internet Users: 7.2 Carore
Engagement with this tweet:
1300 likes, 572 Retweets and 233 Comments.
Ae pari hai popularity.
Imagine if they go in fair election 😊
@saeedkabir851@maamerkhalid محترم ۔ یہ وہ راتب خور ہیں جو ماہانہ ہڈی ملنے پر ایسی باتیں کرتے ہیں ۔ اپنی کما کر کھانے والا بندہ اتنی مہنگائ برداشت ہی نہیں کر سکتا ۔ تجربہ کاروں نے عوام کو تن کر رکھ دیا ہے ۔
@MaryamNSharif نیچے راتب خوروں کے کمنٹس پڑھیں تو صاف پتہ چلتا ہے کہ ماہانہ تنخواہ پر رکھے گئیے ہیں ۔ ایک اور کاغذی منصوبہ ۔ عام عوام دو وقت کی روٹی سے پریشان ہے ۔ فارم سینتالیس رجیم نے پٹرول اور بجلی کے گورکھ دھندے میں پھنسایا ہوا ہے اور انہیں ان کاغذی منصوبوں کی پڑی ہے ۔
@khurramchaudry محترم ۔ اپنے آپ کو حق بجانب سمجھنے کے لئیے بندے کی کوئ پرفارمنس بھی ہو ۔ اس سے بری اور نااہل حکومت شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کوئ آئ ہو کہ چار سال سیم پیچ اور لامحدود تعاون ملنے کے باوجود ملک کو صرف پٹرول اور بجلی پر چلا رہی ہے 🫤
@SanaullahDawn بے شرم تجربہ کاروں کی تباہ کاریاں ۔ جب خام تیل کی قیمت کم ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ خام تیل سے پرائس پر زیادہ اثر نہیں پڑتا اور جیسے ہی قیمت بڑھتی ہے ۔ بے غیرت فورا بڑھا دیتے ہیں ۔
جو تین سو یونٹ فری دینے آے تھے ۔ وہ دو سو یونٹس کی سبسڈی بھی ختم کر رہے ہیں اور اوپر سے فکس چارجز کا بھتہ الگ سے ۔ بے شرمی کا عالم کہ اویس لغاری کامیابیوں کی داستانیں سنا رہا ہے 😊 #200Units
@sabirnazar1 محترم ۔ یہ موجودہ حکومت کا کامیابی نہیں تارکین وطن کی مجبوری ہے کہ ان کی فیملیز پاکستان میں ہیں ۔ ان کے لئیے پیسے بھیجنے پڑتے ہیں ۔ اگر ہمت پڑے تو بتائیے گا کہ فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ کے کیا حالات ہیں ؟؟
@akleghari صرف شوبازی ۔ میپکو کے ادارے کے پاس کسٹمر سروس یا کسٹمر کئیر جیسی کوئ چیز ہی نہیں ۔ عوام کی جیبیں کاٹ کر جتنا مرضی منافع بتا دو ۔ عوام کو کیا فرق پڑتا ہے ؟؟
@khurramchaudry نہ کریں سر ۔ میپکو کے پاس کمپلیٹ مینجمنٹ کا سسٹم براے نام ہے ۔ نہ تو اسکا سٹاف کو کسٹمر کیئر کے بارے میں کوئ علم ہے اور نہ کوئ فکر ۔ خاص کر سولر کی حوصلہ شکنی کے لئیے ایکسپورٹ کئیے گیے یونٹس کو کیسے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے ۔ اس کے بارے میں کوئ واضح فارمولہ نہیں ہے ۔