@KanwarKhan07@babakodda18plus آپکا مقصد صرف اور صرف مناظرہ کرنا ہے آپ کو سیکھنے کے کئی مواقع دئے ہیں اس بحث کے درمیان لیکن جن کی آنکھوں پر پٹی اور دلوں پر مہر اللہ نے خود لگا دی ہو ان کا علاج میرے پاس تو نہیں ہے، آپ کے لئے اس بحث کو ختم کرتے ہوئے بس اتنا کہوں گا، جزاک اللہ
@KanwarKhan07@babakodda18plus دین کا معنی بتائیں۔ آپ بحث کو ذاتی بحث میں بدل رہیں ہیں، یہ آپکی انا کی تسلی کے باعث تو ہو سکتی ہے علمی تو بالکل نہیں لگ رہی۔ ذاتی حملے کرنے کی بجائے یہ بتائیں کہ امام بخآری وغیرہ کی اپنی سند کہاں سے ہے؟ کیا قرآن سے ہے؟
@KanwarKhan07@babakodda18plus آپ کی ذاتی رائے میں کوئی شخص کتنا بھی سچا اور صاحب علم ہو وہ آپ کی ذاتی رائے ہی رہے گی جب تک اللہ خود اس کی گواہی نہ دے، اس لئے یہ بحث ہی فضول ہے۔ میں کم سے کم آج سے 1200 سال پہلے کے کسی شخص کی شخصیت پرستی کرنے کا قائل ہی نہیں ہوں
@KanwarKhan07@babakodda18plus جی الحمدللہ، اور اب آپ نے خود دیکھ لیا ہو گا کی یہ صحیفے مبینہ طور بعد میں آنے والے دوسرے لوگوں لکھے اور ترتیب دے کر جمع کئے
@KanwarKhan07@babakodda18plus مستند کیا ہے؟ جو آپ مان لیں؟ آپ کو کون بتا رہا ہے مستند کیا ہے اور کیا نہیں؟ اس سے تو مطلب نکال لیں آپ صرف اپنی مرضی کی مطابق کچھ حدیثوں کو مانیں گے کچھ کو نہیں تو اس لحاظ سے آپ اور سارے ��لماء و فرقے منکرین ِحدیث ہیں
@KanwarKhan07@babakodda18plus ہر ایک صحابی یا صحابیہ کے نام سے منسوب صحائف کو بہت سارے بعد میں آنے والے لوگوں نے مبینہ طور پر جمع کیا، اگر دلیل یہ ہے کہ صحابہ نے خود یہ صحیفے ترتیب دئیے تو یہ بات درست نہیں ہے۔ بلکہ اس کی امر کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی
@KanwarKhan07@babakodda18plus دلیل انسان کو وہاں سے دی جاتی ہے جس کو وہ مانتا ہو، اگر آپ مانتے ہیں کہ کتب روایات درست ہیں تو آپ کو دلیل بھی وہیں سے دی جائے گی
@Msiddique_ogahi@babakodda18plus یہ بھی حدیث کی کتاب سے ہی ہے میں نے مکمل جواب تین حصوں میں دیا ہے، آپ اس کو تفصیلاً پڑھ لیں اگر پھر بھی تسلی نہ ہوئی تو آپ کو تفصیلی جواب عرض کر دوں گا، یہ حدیث حدیثوں کو لکھنے اور جمع کرنے سے مطلعق ہے، نہ کہ آسمانی صحیفوں سے
@MYaqubSultani@babakodda18plus ابو حنبر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں آپ غصے میں آگئے اور فرمایا: "کتاب خدا کے علاوہ اور کتابیں؟ خدا کی کتاب کی تعریف کرو اور اس پر وفادار رہو"۔ ابوہریرہ نے کہا کہ ہم نے جو کچھ لکھا تھا اسے ایک ڈھیر میں جمع کر کے آگ لگا دی
@KSRH787@babakodda18plus ابو حنبر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں آپ غصے میں آگئے اور فرمایا: "کتاب خدا کے علاوہ اور کتابیں؟ خدا کی کتاب کی تعریف کرو اور اس پر وفادار رہو"۔ ابوہریرہ نے کہا کہ ہم نے جو کچھ لکھا تھا اسے ایک ڈھیر میں جمع کر کے آگ لگا دی
@Msiddique_ogahi@babakodda18plus ابو حنبر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں آپ غصے میں آگئے اور فرمایا: "کتاب خدا کے علاوہ اور کتابیں؟ خدا کی کتاب کی تعریف کرو اور اس پر وفادار رہو"۔ ابوہریرہ نے کہا کہ ہم نے جو کچھ لکھا تھا اسے ایک ڈھیر میں جمع کر کے آگ لگا دی
@KanwarKhan07@babakodda18plus ابو حنبر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں آپ غصے میں آگئے اور فرمایا: "کتاب خدا کے علاوہ اور کتابیں؟ خدا کی کتاب کی تعریف کرو اور اس پر وفادار ر��و"۔ ابوہریرہ نے کہا کہ ہم نے جو کچھ لکھا تھا اسے ایک ڈھیر میں جمع کر کے آگ لگا دی
@AnadilKTK@babakodda18plus ابو حنبر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں آپ غصے میں آگئے اور فرمایا: "کتاب خدا کے علاوہ اور کتابیں؟ خدا کی کتاب کی تعریف کرو اور اس پر وفادار رہو"۔ ابوہریرہ نے کہا کہ ہم نے جو کچھ لکھا تھا اسے ایک ڈھیر میں جمع کر کے آگ لگا دی