عزتِ نفس اور کبرِ نفس میں بس اتنا ہی فرق ہے کہ اس کو طے کرنا تقریباً ناممکن ہے کہ کہاں عزتِ نفس کی حد ختم ہوتی ہے اور کبرِ نفس کی حد کہاں سے شروع ہو رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام میں عزتِ نفس کو کوئی درجہ نہیں دیا گیا۔
#سوچ_کا_سفر#بزم_ادب#اردو
تحریک لبیک سے وابستہ بھائی بہن خود کو مضبوط بنائیں، ہم نے اسلام دشمن طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہے
اپنا اکاؤنٹ پروموٹ کروانے کیلئے
1۔ریٹویٹ کریں
2۔IFB کمینٹ کریں
3۔ لائک RT اور کمینٹ کرنے والوں کو فالو کریں
4۔ ایمانداری سے Follow Back
#ReleaseSyedKhurramRizvi
جن خبیث اور بے شرم قابل م��مت لوگو کو اتنا نہی پتا کے پاکستان کی بنیاد کس نے رکھی تو یہ تصویر دیکھ لیں
پیر جماعت علی شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ
بابا قوم قائد اعظم محمّد علی جناح کے ساتھ بیٹھے ہیں
#Anti_Islam_PTI_NoMore
#رضوی_کو_رہا_کرو
حالیہ واقعات بتاتے ہیں خصوصا آسیہ ملعونہ کی رہائی اور لبیک یارسول اللہ کہنے والوں کی گرفتاریاں اور خوف و حراس کی فضاء کہ ایک ایک کرکے دشمن مارے گا لبیک والوں کو😢😢😢😢😢😢
لوگ پوچھتے ہیں میرا تعلق کس پارٹی سے ہے؟
میرا تعلق نا ن لیگیوں سے ہے، نا پیپلز پارٹی والوں نا پی ٹی آئی والوں سے کیوں کہ بے غیرتوں سے میرا کوئی تعلق نہیں۔
میراتعلق غیرت والوں سے ہے
تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان زندہ باد
ختمِ نبوت و ناموسِ رسالت پائندہ باد
#yes2crane2018#TLP