Writer : Muhammad Talha Fareed Chishti
Gohar e Hijazi
Book : Badal do Zindagi
آج میری پہلی کتاب
بدل دو زندگی کے مضمون کے ساتھ انٹرنیٹ پر شائع کی جا چکی ہے
مفت کتب پر
https://t.co/tS3TojyrfY …
بزم اردو لائبریری
https://t.co/LraKCtUgoj
#گوہر#اردو#كتاب#بزم_ادب
وحشت لپٹ گئی ہے نظر کے سراغ سے
لگتا ہے ڈر اب اپنے ہی گھر کے چراغ سے
دیوارِ مصلحت تو گرائی تھی عشق نے
نکلا نہیں ہوں پھر بھی فریبِ دماغ سے
پہچان میرے فن سے نہ دنیا نے کی کبھی
منسوب کر دیا ہے مجھے ایک داغ سے
شاخوں پہ ہیں سجے ہوئے کاغذ کے پھول اب
خوشبو طلب نہ کیجیے کاغذ کے باغ سے
جنونِ زیست میں جو اک فراغ ڈھونڈتے ہیں
وہ پھول چھوڑ کے کانٹوں میں باغ ڈھونڈتے ہیں
بصیرتوں سے جو عاری ہیں اور کورِ نظر
وہ آفتاب کے چہرے پہ داغ ڈھونڈتے ہیں
عجیب لوگ ہیں جو روشنی سے ڈرتے ہیں
خود اپنے سائے میں کالا چراغ ڈھونڈتے ہیں
۔ محمد طلحہ گوہر نقشبندی
1/2
@telegram@telegram I am facing some issues with my account. Could you please help me out.
My account somehow, without my consent, Gets added to 100's of channels and groups which I don't like to be added. Please fix this problem.