اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔❤
تحریک انصاف کی آزاد قیادت میں سے PTI پنجاب کا کرتا دھرتا کسے ہونا چاہئے
یاد رہے ہم لاہور نہیں پنجاب کی بات کر رہے ہیں
پول میں آپشن صرف 4 ہوتے ہیں اس لئے آپ انکے علاؤہ بھی کوئی نام دے سکتے ہیں
یہیں ٹویٹر پر
ٹویٹر ٹریننگ اور سوشل میڈیا ہینڈلنگ پر 10 روزہ ٹریننگ اکیڈمی میں شرکت کیلئے کمنٹس میں اپنا نام صرف تب لکھیں اگر آپ 10 دن بلا ناغہ رات 10 سے 11 بجے تک وقت دے سکتے ہیں۔
✍️حاضری شرط ہے
اکیڈمی میں ایڈ ہونے کیلئے شعیب بھائی کو فالو کر لیں
@Flag_Waver1
@shafqatmm1 سیاست میں تو نظریاتی وابستگی اہم ہوتی ہے، لیکن اگر مصلحتیں غالب آ جائیں تو قیادت پر سوالات اٹھنا لازمی ہو جاتا ہے۔ حماد اظہر تو پہلے دن سے ہی کمپرومائزڈ تھا
کارکردگی دیکھی جائے تو کوئی بھی حماد اظہر کی PTI پنجاب کی صدارت کو سپورٹ نہیں کر سکتا ۔ ان کے دور صدارت میں پنجاب کی تمام قیادت نے تحریک انصاف کو بیک فٹ پر رکھا اور اسمبلی یا گراؤنڈ دونوں جگہ پر پنجاب کی طاقت کو دانستہ ضائع کیا
Challenge this ..if u can
@Kaashif999 عادل راجہ کے انکشافات ابتدا میں تنقید کی زد میں رہے، لیکن وقت کے ساتھ ان کے تجزیے درست ثابت ہوئے PTIکے رہنما اور اندرونی معاملات، جن پر انہوں نے سوالات اٹھائے تھےبعد میں حقیقت کے طور پر سامنے آئےیہ ثابت کرتا ہے کہ سچائی کو وقتی طور پر دبایا جا سکتا ہے، مگر آخرکار وہی غالب آتی ہے۔
حکومت اس وقت تتر بتر ہے اور سیاسی لاش بن چکی ہے، بلکہ ایک ایسی سیاسی لاش بن چکی ہے جس سے تعفن اٹھنا شروع ہوگیا ہے اور اسکا بوجھ طاقتور حلقوں کیلئے ناقابل برداشت ہوگیا ہے۔
#ReleasePakistan
تنخواہیں روکنا صحافیوں کو خاموش کروانا آزادی صحافت اور کارکنوں کے حقوق پر براہ راست حملہ ہے۔ آزاد صحافت جمہوریت کے لیے ناگزیر ہے اور میڈیا کارکنوں کا مالی استحصال ناقابل قبول ہے۔ حکومت کو صحافت کی حمایت کرنی چاہیے، نہ کہ اسے دبانا
#ReleasePakistan