سپریم جیوڈیشیل کونسل کو چاہئے کہ وہ ججز تقرری کے قانون میں فل کورٹ بٹھا کر یہ اضافہ بھی کر لیں ان کو اور ان کے بچوں کو کتنے افراد کچل کو قتل کرنے کا اختیار ہو گا۔ کم از کم حد تو مقرر کردیں کہ کتنے لوگ مارنا استحقاق ہوگا؟ اور ان کی "لرنڈ اور آنرایبل" گاڑیوں کے نیچے آ کر مر جانے والے کیڑے مکوڑے نما لوگوں کے خلاف کون سا قانون لاگو ہو گا اور ان مرنے والوں کے لواحقین کو گاڑی کے نیچے سر دینے والوں کس قانون کے تحت سزائیں دی جائیں گی؟ ملک میں رائج قانون کے مطابق ٹرین کے نیچے آنے والے کے خلاف بھی تو مقدمہ درج ہوتا ہی ہے ناں
لوڈشیڈنگ میں فارغ بیٹھا تھا سوچا قانونی مشورہ دے دوں
"شعیب اختر نے روتے ہوئے جنازے سے پہلے امام صاحب کو ایک پرچی دی... جسے سن کر آفریدی، انضمام اور سعید انور بھی جذباتی ہوگئے!"
شعیب اختر کو دنیا ایک غصے والے باؤلر کے طور پر جانتی ہے، لیکن اپنے بڑے بھائی 'شاہد اختر' کے جنازے پر وہ بچوں کی طرح بلک بلک کر رو رہے تھے۔
جوں ہی امام صاحب نے نمازِ جنازہ کے لیے ہاتھ اٹھائے، شعیب اختر نے آگے بڑھ کر ان کا ہاتھ روکا اور ایک پرچی تھما دی۔ امام صاحب نے جب وہ پرچی مائیک پر پڑھی، تو وہاں کھڑے ہر شخص کا دل دہل گیا۔
وہ شاہد اختر کی آخری وصیت تھی، جو انہوں نے موت سے چند دن پہلے لکھی تھی: "میری 100 کنال زمین میں سے 5 کنال فوراً اللّٰہ کے گھر (مسجد اور مدرسے) کے لیے وقف کر دی جائے، تاکہ اس کا ثواب میرے والدین کو ملتا رہے۔"
شاہد اختر ایک ارب پتی بزنس مین تھے، جو سعید انور کی دعوت پر اپنا کاروبار چھوڑ کر 4 ماہ کے لیے اللّٰہ کے راستے (تبلیغ) میں نکلے تھے۔ واپسی کے صرف 15 دن بعد ہی انہیں اچانک ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ دنیا سے رخصت ہو گئے۔
یہ وصیت سن کر جنازے میں موجود انضمام الحق، شاہد آفریدی، محمد یوسف اور ثقلین مشتاق جیسے لیجنڈز بھی اپنے جذبات پر قابو نہ پاسکے۔ تدفین کے فوراً بعد شعیب اختر نے وہ 5 کنال زمین الگ کی اور بھرائی ہوئی آواز میں اعلان کیا: "میرے بھائی کی وصیت کے مطابق، تیسرے دن یہاں مسجد کی تعمیر شروع ہو جائے گی!"
انسان ساری دنیا کی دولت کما کر بھی خالی ہاتھ جاتا ہے، اصل سکندر وہی ہے جو دنیا سے جانے سے پہلے اپنی آخرت کا محل بنا لے۔
اللہ تعالی اس ملک کو فتنوں سے بچا کے رکھے اور اپنی رحمت برکتوں والے سب کو نیک زندگی عطا فرمائے امین ❤️
@nawaey_sarosh بیشک محکموں میں کرپشن ہے اور رویہ بھی ٹھیک نہی ۔لیکن کوئی پاکستانی قانون کو ایزی نہی لیتا۔سب ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں ۔جب تک ہلمٹ پعر 2000 چالان نہی ہوا کسی نے اس پر ڈرنا بھی نہی تھا ہمارا معاشرہ اور قومی رویہ مکمل قانون سے بالاتر رہنا چاہتا ہے ۔اس لئے جیسی عوام ویسے حکمران
@nawaey_sarosh پاکستان میں ہر ایککی کوشش ہے کہ وہ جو بھی کر رہا ہے اس کو کرنا دیا جائے ۔اس پر کوئی قانون لاگو نا ہو۔وہ ملاوت والا دودھ بیچے کم تولے ۔پٹرول کم دے ۔تجاوزات کھل کر کرے غربت کی آڑ میں ہر اخلاقی گرواٹ کو جائز قرار دیا جائے ۔ تو میں حیران ہوں کہ آپ پڑھے لکھے لوگ بھی اس طرح سو چتے ہیں
Small in age, A little child has gone viral after setting up a humble sabeel in honour of #ImamHussain (AS). Through a simple act of #kindness and #service, he has reminded many of the enduring values of compassion, generosity, and community associated with Imam Hussain’s (AS) legacy- that continues to inspire hearts across generations #Karbala #Muharram
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کردی جیٹ فیول کی نئی قیمت 231.72 پیسے فی لیٹر ہوگئی
ماہانہ تیس ہزار روپے کمانے والا اپنے موٹرسائیکل میں پیٹرول 299.50 فی لیٹر پیٹرول ڈلوائے گا اور LPG کا سلنڈر 500 روپے کلو کے حساب سے بھروائے گا سبحان اللہ
آئل کمپنیوں نے قیمتوں میں عالمی اضافہ کے وقت فوری نہ صرف قیمتوں اضافہ کروایا بلکہ قیمتوں کے تعین کی معیاد کو بھی پندرہ سے 7 دن کروایا اب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں تیزی کم ہوئی ہے تو حکومت جو عوام کے حقوق کے تحفظ کی ذمہ ہے اس کو آئل کمپخیز کے سامنے اسٹینڈ لینا چاہیے تھا وزیر اعظم کا وہ وعدہ کہاں گیا کہ قیمتیں کم ہونے پر فوری ریلیف عوام کو پاس آن کیا جائے گا اس وعدہ کا کیا ہوا ؟
@realrazidada دادا ان جیسے وزیروں کی وجہ سے قیدی 804 کی اہمیت ختم نہی ہو پا رہی۔اور چاچو کو پوری کوشش ہے کہ عوام 804 کو ووٹ دیکر رکھیں۔کینوکہ جو گالیاں وہ نکالنا چاہتے ہیں وہ ان کے حصے کی عمران خان نکالتا تھا ۔اس وجہ سے اس جیسے نااہل پارٹی کو لوگ ووٹ دیتے ہیں ۔اور چاچوں کو جوتیاں
آئل کمپنیاں گزشتہ ہفتے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی نہیں چاہتی تھی بلکہ ان کی خواہش تھی کہ صرف 20 سے 30 روپے فی لیٹر تک کمی کی جائے۔ مگر وزیرِاعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کی۔
ان شاء اللہ امید ہے کہ اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اس طرح برقرار رہی تو آئندہ جمعہ کو وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کریں گے تاکہ عوام کو مزید ریلیف مل سکے
بے شرمی کی انتہا ھے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ھورھی ھیں اور یہاں ایل ڈالر فی بیرل بھی بڑھنے پر فوری اضافہ کردیا جاتا ھے لیکن کم ھونے پر ریلیف دینے کا کوئی رواج نہیں۔
عوام نے تین مہینے بہت قربانیاں دی ہیں بلکہ پچھلے سال سے بلوچستان میں سڑک بنانے کے نام پر لینے والے کٹ تک سے قربانی دیتے آ رہے ہیں
پرائم منسٹر کو ان کمپنیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چائیے
پیٹرول کی قیمت 30 سے 60 روپے تک کم ہونی چائیے
@AliPervaiz450 بیشرموں یہ اس ٹائم بھی شئیر کرنا تھا جب قیمتیں بڑھائیں تھیں ۔آپ لوگ نون لیگ کی منجی ٹھوک رہے ہو اور اس لئے لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں اور عمران خان جیسے نااہل آدمی کو ووٹ دیتے ہیں کیونکہ وہ آپ کو سر عام ان کی طرف سے گالیاں نکالتا ہے ۔نون کے ہوتے پی ٹی آئی ہمیشہ سیاست میں زندی رہ سی
پیٹرول کمپنیوں کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہیں ہے ریاستیں کسی سے بلیک میل نہیں ہوتی ہے یہ واردات مل جل کر ڈالی گئی ہے تاکہ اگلوں کا اور اپنا جب تک “ داں “ لگے لگاتے رہو
ایک ہفتے کا تیس روپے لیٹر ہی حساب لگائیں تو یہ اچھا خاصا “ داں “ لگایا اور لگوایا گیا ہے
فیر کیندے بوٹا گالاں کڈ دا۔
آئل کمپنینز کے مفادات کا تحفظ کرتے حکومت نے پٹرول کی قیمتیں کم نہیں کیں
اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرنے سے عوام کو اچھا پیغام نہیں جا رہا۔
جب جنگ شروع ہونے پر پرانے ایک مہینے کے سٹاک پر ایک جنبش سے 55 روپے فی لٹر بڑھا کر آئل کمپنیوں کو 60 ارب کا فائدہ دیا گیا
اس وقت نا حکومت کو تکلیف ہوئی نا آئل کمپنیز کو۔
اب پرانے سٹاک کے پرانے ریٹس پر قیمتیں کم کرنے پر حکومت اور آئل کمپنیز دونوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔
یقین کریں
یہ سارے ایک جیسے ہیں۔
صرف"ماسک"مختلف پہنے ہوتے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے بارہ وجنے والے ہیں
آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️