نیا اسٹیبلشی بیانیہ ایران ہمارا دشمن ہے ، ہماری پالیسی بہترین ہے :-عسکری صحافی مزمل ! پراگمیٹک فارن پالیسی کیسی ہوتی ہے تجھے میں دکھاتا ہوں ! ہم نے پاکستان کی تاریخ مطالعہ پاکستان سے نہیں پڑھی !!
This man has 10.7 million followers
A barbaric war has been waged on a Muslim land and the only Muslim leader who dared to look Israel in the eye has been assassinated
The silence of Muslim scholars like hm is one of the biggest reasons the Muslim Ummah finds itslf lst & divded
جنگ میں خدا کا مطالبہ جیت نہیں ہے استقامت اور پیٹھ نہ دکھانے کا ہے۔
جو خدا کا مطالبہ ہے وہ ایران پورا کر رہا ہے باقی فتح شکست اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اللہ ایران کو فتح نصیب کرے۔
”پہلے امریکی جنگ میں شرکت کرکے ہمیں کیا ملا؟ نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا اور دنیا میں پاکستان کو برا بھلا کہا گیا۔ حکمران وہ لوگ تھے جن میں جرات نہیں تھی کہ پاکستان کے لوگوں کے مفادات کی حفاظت کرتے۔“
سابق وزیراعظم عمران خان
اہم ترین 🚨
اسرائیلی آرمی چیف کی فون کال کام کرگئی ،اب عرب حکمران منافق کُھل کر ایران پر حملہ کرنے جارہے ہیں
اب ایران امریکہ کے ساتھ ان سہولتکاروں کو بھی مارے گا
فاتح ایران ہوگا انشاءاللہ
Because Iran destroyed the radar systems at the US bases in gulf countries, Israel is not getting advanced notice of incoming waves in order to sound their air raid sirens for Israelis to rush into bomb shelters.
Result: Many more casualties.