@MuhammadQaisMQ@vikrantgupta73 Qais, calling Sooryavanshi a slogger is harsh. The kid has genuine talent, and you can see it in his timing and bat speed. If he stays fit and manages his IPL workload, he has the potential to rule world cricket for the next two decades.
یہ کام جلد بازی میں نہیں بلکہ پورے پلان کے ساتھ ہوا ہے ۔ اس کی شروعات 2019 میں ہوئی جب @fawadchaudhry نے اپنی ٹوئیٹ کے ذریعے اس کے متعلق بتایا ۔ اس پائلٹ نے چھ مہینے تربیت حاصل کی ۔ وہ سائنس دان اور انجینیرز جو 20 یا 25 سال سے متعلقہ کام اور تحقیق کررہے تھے ان میں سے کسی کو یہ موقع نہ ملا اور ان کے 20 یاُ 25 سال کے تجربے پر پاکستانی فوج کے چھ مہینے کی ٹرینگ والے پائلٹ کو فوقیت دی گی ۔
یہ ملک ان کا ہی ہے۔ ۔عامُ عوام صرف نعرے لگانے کے لیے ہیںُ
ائیرفورس کا پائلٹ ہی کیوں؟ کوئی سپارکو کا سائنس دان یا انجینیر کیوں نہں ؟
کیا پائلٹ سائنسی تجربات کرسکتا ہے؟ اگر مقصد اس کو خلاء میں سیر کرانا ہی ہے تو ٹھیک ہے وگرنہ عملی طور پر وہ ادھر کچھ نہیں کرے گا ۔
سائنس پر تحقیق دانوں اور انجنیرز نے کئی دہائیاں سپارکو میں گزار دیں لیکن یہ نادر موقع بھی فوج کے حصے میں ہی آیا ۔
“یہ وطن تمھارا ہے”
پاکستان کو خلاء میں پہنچنے پر مبارک باد
بھارت میں کچھ لوگ یہ ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان لڑکے نے لڑکی کو حجاب نہ پہننے پر مارا۔ پاکستان میں کچھ لوگ اسی ویڈیو کو یہ کہہ کر شیئر کر رہے ہیں کہ ایک ہندو لڑکے نے لڑکی کو اس وقت مارا جب اس نے گائے کا گوشت کھانے کی بات کی۔ دونوں دعوے غلط ہیں۔ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی ہے اور اس میں دکھایا گیا واقعہ فرضی ہے۔
He seems the most stupid guy in the world. She challenged your claim about women’s abilities. What did her Indian accent have to do with that? You had a microphone, an audience, and every opportunity to defend your point. Taking a cheap shot at the way she speaks was cowardly. She showed more composure standing there asking the question than you did sitting behind that table. If your claim holds up, defend it. And have the decency to apologize to her in front of the same crowd.
جب بھی ان لوگوں کے “puppse ” کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے تو یہ ملک توڑنے ، سندھ الگ کرنے اور خون خرابہ کی دھمکیاں دیتے ہیں ۔ پہلے خود اسی اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑ کر فارم 47 کی حکومت قبول کی اور اب دھمکیاں -
اب تو صوبے بنیں ہی بنیں ۔
ایسی کی تیسی
https://t.co/uWX7zKqtxP
@BBhuttoZardari@CMShehbaz@MaryamNSharif@MohsinnaqviC42@OfficialDGISPR
This is exactly why people around the world are fed up with Indian tourists who show no respect for local culture, the environment, or fellow visitors. Their selfish, inconsiderate behaviour and immature, attention-seeking antics disrupt everyone’s experience and turn tourism into a burden for local communities. Such behaviour is completely unacceptable.
مشرقی افریقہ کے غریب ترین ممالک کے علاوہ صرف پاکستان ایسا ملک ہے جہاں کا آرمی چیف مینوفیکچرنگ اور انڈسٹری کی بات کرتا ہے ۔ یہ اُس کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے ۔
شرم کرو شہباز شریف @CMShehbaz
ملک مبارک ہو @OfficialDGISPR
https://t.co/ktZn36pAvw