@tmt799 جو لوگ وقت کے ساتھ خود کو بدلتے ہیں اور اُس دور کے تقاضوں کے مطابق equipped کرتے ہیں، وہی جیتتے ہیں، قدرت کا قانون بھی survival of fittest پہ ہے، قدرت کو اس سے کوئی سروکار نہیں کہ کون بُرا ہے کون اچھا، کس کی تہذیب کیا ہے، کون کالا ہے کون گورا ہے۔