🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.😡😡
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you‼️
ایل ڈی اے والے ٹاون والے جب کسی دوکاندار کا مال اٹھاتے ہیں تجاوزات کی آڑ میں وہ انکو واپس نہیں کیا جاتا جنکا ھوتا ھے آخر وہ کہاں جاتا ھے
ذرا سوچئیے
اسی طرح نیب اربوں کھربوں پکڑتا ھے سیاستدانوں سے ڈبل شاہوں سےآخر وہ کہاں جاتا ھے مال۔ پاکستان پھر بھی آئی ایم ایف کا مقروض ھے🤷
57مسلمان ممالک میں سے کبھی اس طرح کسی رکن پارلیمنٹ کی سسکیاں کسی نے سنیں ؟
یہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو ملبے میں پھنسے فلسطینی بچوں کی لاشیں دیکھ کر ،بتاتے ہوئے بری طرح رو رہی ہیں