Inside information
لاہور ماڈل ٹاؤن میں PTI کے ایک لیڈر ریٹائرڈ آرمی میجر نے پولیس پر سیدھی فارنگ کر دی جس سے ایک فائر کانسٹیبل کے سینے پر لگا اور بیچارہ زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے کیونکہ اس کی حالت انتہائ نازک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس کی اعلی قیادت اس وقت ہسپتال پہنچ گئ ہے
پی ٹی ایم کے ابتدائی دنوں میں جب اکثریت وہ لوگ احتجاج کررہے تھے جو گزشتہ پندرہ بیس سالوں کی دہشت گردی کے نام پ�� ہونے والی جنگ میں بہت کچھ کھو چکے تھے اور جو اپنے لیے امن کی بھیک مانگ رہے تھے تب یہ بندہ ان مظلوم لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے نئے نئے طریقے ایجاد کرتا رہا تھااور
منسٹر صاحب بے شرمی کی بھی حد ہوتی
یہ اے این پی دور میں 95 فیصد مکمل ہوچکا تھا اور ANP کا منصوبہ ہے پچھلے آٹھ سالو میں پانچ فیصد کام بدنیتی کی وجہ سے مکمل نہ کرسکے لیکن جب PMC نے رجسٹریشن کینسل کرنے کی دھمکی دی تو اب اپنے نام کی تختیاں لگا رہے ہو۔
A twitter @premiumbusiness account spreading fake news and asking for violence against the Pakistani govt. Will @Twitter allow for the same in the US or anywhere in the West?
تھانہ کوہسار میں تعینات اے ایس آئی یونس کھانا کھا کر پیسے نہیں دیتا پیسے مانگو تو ایف آئی آر درج کرنے اور تھانہ میں بند کرنے کی دھمکی دیتا ہے۔ ہوٹل مالک کی فریاد... پولیس تو عوام کی م��افظ ہوتی ہے ایک اہلکار کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ من پسند کھانے کھا کر پیسے نہ دے اور شہری کو
KP CM inaugurates uplift schemes in Matta (today’s news)
KP CM is always in swat or matta or swat or matta. Can someone pl tell him that there are distts south of Peshawar also and he needs to invest his time, energy, funds in those distts also.
یقینی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجے جانی والی رقوم ہماری معیشت کے لئے اہم ہیں لیکن وہ یہ کوئی احسان نہیں پیسے اپنے پیاروں کو بھیجتے ہیں قومی خزانے میں نہیں، باہر اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے جاتے ہیں پاکستان کی خاطر نہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں!
A very powerful lobby personified by Malik Riaz and institutionalised by the DHAs is a hindrance in the way of higher property taxes and collections. The rich landlords must be taxed heavily to cut budget deficit and remove distortions