گجرات کا راون نریندر مودی طاقت کے نشے میں اتنا مست ہے کہ بھارت کے بانی رہنما کے پڑ پوتے، تین بار وزیرِ اعظم رہنے والے رہنما کے پوتے، اور ایک سابق وزیرِ اعظم کے بیٹے راہول گاندھی پر بدترین تشدد کروایا اور جیل منتقل کروا دیا۔
ختم ۔ ٹاٹا ۔ بائے بائے😎
آپ جھوٹ بولیں گے تو میں آپ کو پورا جواب دوں گا۔ سننے کی ہمت آپ میں نہیں میں جانتا ہوں۔
جو افغان طالبان ہم سے لڑ رہے انہوں نے جو کلیم نہیں، کیا آپ وہ بھی کر رہے، بھارتی میڈیا اپنی Credibility خراب کر رہا ہے میں تو اب بھی ہنس رہا ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
افغانیوں پر تندور والا طنز کیوں کیا ؟
وہ پرچم جلائیں “ کرکٹ میچ ہو تو تب گالیاں “ پیدا یہاں ہوتے ہیں اور زندہ باد کا نعرہ اُن کا لگاتے ہیں “ بنوں میں ان کے شہری نکلتے ہیں بلوچستان میں ان کے شہری نکلتے ہیں
یوتھیے تو حمایت کرینگے کیونکہ دھرنوں کے لئے کرائے کے افغانی اب نہیں ملتے
امریکی فوج اس وقت اسرائیل کے دفاع کے لیے اسرائیل میں ہے ۔ کیا اسرائیل امریکی فوجی اخراجات ادا کرتا ہے ؟ امریکی جہاز F-22 اسرائیل کیوں بھیجے گئے ؟ کیا ہمارا کام اسرائیل کے لیے لڑنا ہے ؟
امریکی تجزیہ کار آنا کاسپیرین
کم��ل بات ہے چار سال قبل آپ کی ہی چینل تھا آپ ہی اینکر تھے اور میں تھا یہی وقت تھا اور آپ پاکستان پر الزام لگا رہے تھے کہ افغان طالبان دہشتگرد ہیں اور پاکستان ان کا ساتھ دے رہا ہے اور آج چار سال بعد پاکستان کی دشمنی میں بھارت انہی دہشتگرد طالبانوں کو ہوسٹ کر رہا ہے۔
🚨🚨فیلڈ مارشل نے عرب ملک کے سربراہ اور امریکی وزیر خارجہ کو انڈیا پر جوابی حملہ نا کرنے پر کیا جواب دیا ؟
ہر طرف یہ ویڈیو پھیلا دو
افغانستان سے جنگ شروع ہے میری درخواست پر یہ ویڈیو مکمل سنیں تاکہ آپ سمجھ سکیں فیلڈ مارشل کون ہے ؟ سابق وزیراعظم کاکڑ صاحب ڈنمارک آئے تو حلف لے کر یہ بتایا کہ عرب ملک کے ایک سربراہ کا فون آیا کہ چھ مئی کو آپ نے جہاز گرا لیے اب جواب نا دیں انڈیا بڑی معیشت ہے آپ کی معیشت کمزور ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے انکار کر دیا وہ اصرار کرتے رہے تو عاصم منیر صاحب نے کہا میں جواب دوں گا اور اگر معیشت گر گئی تو آپ کے پاس نہی آوں گا پھر امریکی وزیر خارجہ کا ائرفورس ون سے فون آیا اور جواب نا دینے کا مطالبہ ہوا عاصم منیر نے کہا اسرائیل کے لیے آپ کا معیار اور ہمارے لئے اور اس کے لیے آپ کہتے اسے جواب کا حق تو مجھے کیوں نہی میں لازمی جواب دوں گا
کہتے اس کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے کہا اوکے جب جواب دے دو پھر ہمیں بتا دینا
تو فیلڈ مارشل بہت ٹف پنڈ�� بوائے ہے وہ نہی کسی کی سنے گا