ابو عائشہ اور بچوں کا خیال رکھیے گا۔۔۔ مجھے مارنے کیلئے لے جارہے ہیں!ابومجھ سے جو غلطی ہوئی معاف کر دیں
پاکستانی عملے کے رکن کی بھیجی گئی آخری آڈیو پیغام
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیراعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں! ڈاکٹر فرحان ورک
@haniabatool9 کشتی میں سے کسی کو نکالنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ جو فوجی ہوتا ہے وہ خود پانی میں تیرتے ہوئے دوسرے لوگوں کو ریسکیو کرنے کا جذبہ و جرت رکھتا ہے
پاکستان آرمی ذندہ آباد
آج پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں، یہ کامیابیاں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی کا نتیجہ ہیں، خواجہ آصف https://t.co/ohPeIO0Mrg